5سال بعد شام میں شورش کے خاتمے کے لیے حکومت اور مخالف عسکری گروہوں میں جنگ رکی ہے، داعش اور القاعدہ معاہدے کا حصہ نہیں۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2016 12:32pm
عراق میں امریکی بیس العیان الاسد کے قریب کے علاقے پر شدت پسند تنظیم نے ایک ماہ قبل قبضہ کیا تھا
شائع 07 مارچ 2015 12:50pm
اس بل کے تحت امریکی فوج کو شام کے باغیوں کو اسلحے کی فراہمی اور انہیں تربیت دینے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2014 08:35am
شامی باغیوں نے حلب کا لگژری تاریخی ہوٹل دھماکے سے اڑادیا ہے جو اب ایک فوجی مرکز میں تبدیل ہوچکا تھا۔
شائع 08 مئ 2014 09:42pm
دارالحکومت دمشق اوپیرا ہاؤس پر مارٹر گولے کے حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے، میڈیا رپورٹ۔
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2014 11:47pm
سعودیوں کے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے بدلے شام پر خارجہ پالیسی میں تبدیلی سے ہمیں ایک ہلاکت خیز ردعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
شائع 17 مارچ 2014 02:01pm
دفترِ خارجہ کی ترجمان نے ان قیاس آرائیوں کو رد کردیا کہ سعودی عرب پاکستان سے ہتھیار لے کر شامی باغیوں کو فراہم کرے گا۔
شائع 07 مارچ 2014 09:09am
سعودی عرب شامی باغیوں کے لیے پاکستان سے طیارہ اور توپ شکن میزائل حاصل کرنا چاہتا ہے: سعودی ذرائع
شائع 24 فروری 2014 10:35am
جمعے کے بعد سے مشرقی ضلع میں ہلاک ہونے والے شہریوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کے مبصر۔
اپ ڈیٹ 02 فروری 2014 10:17pm
جبکہ جنیوا میں شامی حکومت اور مسلح حزبِ مخالف کے درمیان جاری مذاکرات کا پہلا سیشن کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2014 09:38am
شام کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر لخدر براہیمی نے کہا کہ امید ہے کہ دونوں فریقین سمجھ گئے ہیں کہ کیا کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔
شائع 25 جنوری 2014 12:04pm
اقوامِ متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تشدد کے ذریعے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا الزام ثابت ہوگیا تو یہ دہشت انگیز بات ہوگی۔
شائع 22 جنوری 2014 08:18am
شام کی مسلح حزب مخالف نے ایران کی شرکت پر بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی اور امریکا نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2014 09:20am
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ایران ایک مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے گا۔
شائع 20 جنوری 2014 10:09am
لڑائی میں 482 افراد ہلاک ہوئے ہیں ان میں 85 شہری 240 باغی بریگیڈ کے ارکان 157 آئی ایس آئی ایل کے ممبر ہیں۔ مبصر
شائع 10 جنوری 2014 07:54pm