tahir qadri
'شیرِ لاہور' گرفتار

'شیرِ لاہور' گرفتار

گلوبٹ عرف شیر لاہور مسلم لیگ نون کا عہدیدار ہے، جس نے پولیس کی سرپرستی میں کل ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی تھی۔
اپ ڈیٹ 18 جون 2014 01:26pm