Terrorism in Pakistan
اس گروہ کو پکڑنا سندھ پولیس کی بڑی کامیابی ہے، لیکن یہ کراچی میں موجود ایسا واحد گروہ نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2017 12:57pm
پشاور کے حملے کے بعد یہ احساس مضبوط ہوا ہے کہ دہشت گردوں کو سعودی عرب سمیت بیرون ممالک سے سرمایہ فراہم کیا جارہا ہے۔
شائع 21 فروری 2015 02:15pm
وزیرِ مملکت عبدالقادر بلوچ نے وفاقی حکومت کی جانب سے یہ یقین دہانی کرائی کہ صوبوں کو توقع سے بڑھ کر امداد ملے گی۔
شائع 03 فروری 2015 10:19am
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مذکورہ رکن اسمبلی کا نام انسدادِ دہشت گردی کے فورتھ شیڈول کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
شائع 02 فروری 2015 08:45am
امریکی سیکریٹری اسٹیٹ جان کیری نے پاکستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد کے ایک پیغام میں امریکی حمایت کا اعادہ کیا۔
شائع 16 اگست 2014 11:01am
ایک سیمینار کے دوران مقررین نے ان لوگوں کی ذہنیت کو تبدیل کرنے پر زور دیا جو عسکریت پسندوں کو مسلمان سمجھتے ہیں۔
شائع 14 جون 2014 02:13pm
یہ نقصان موجودہ مالی سال کےابتدائی نو مہینوں کے دوران ہوا، پچھلے تیرہ برسوں میں 8264.4 ارب روپے کا نقصان پہنچ چکا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 جون 2014 10:01am
شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کے ردّعمل میں دہشت گردی کی نئی متوقع لہر کے پیش نظر وفاق نے یہ ہدایات جاری کیں۔
شائع 26 مئ 2014 10:53am
سپر مارکیٹ اور سیکٹر نائن جی کے دھماکوں کی نوعیت ایک جیسی تھی۔ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اپ ڈیٹ 24 مئ 2014 11:27am
پولیس کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد نے مذہبی شخصیات، صحافیوں، ڈاکٹروں، وکیلوں اور پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا۔
اپ ڈیٹ 17 مئ 2014 10:09am
جماعت اسلامی کے امیر نے عوام سے مدد کی درخواست کی، اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اقلیت خود کو اقلیت کے بجائے پاکستانی کہیں۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2014 08:21am
اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ مولانا عزیز کالعدم تنظیم سے وابستہ ہیں اور فوج کا حوصلہ پست کرنے کی کوشش کرچکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2014 11:16am
کنونشن میں حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ ان افراد کے خلاف کارروائی کرے، جو شدت پسندی اور دیگر واقعات میں ملوث ہیں۔
شائع 17 اپريل 2014 08:18am
مذاکرات کی ناکامی اور ممکنہ فوجی آپریشن پر ٹی ٹی پی کا ردّعمل کیا ہوگا، حکومت کی ہدایت پر پولیس کی تیار کردہ رپورٹ۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2014 02:15pm
سدرن کمانڈ کے کمانڈر نے کہا کہ شدت پسندی کے خاتمے کے لیے یہ اقدام اُٹھایا گیا تھا، کیونکہ ترقی کا انحصار امن پر ہے۔
شائع 02 اپريل 2014 07:51am
وہ برطانیہ جاکر ایل ایل ایم کرنے کا منصوبہ بنارہی تھیں، کہ دہشت گردوں نے ساری امیدیں خاک میں ملادیں۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2014 01:22pm
نئی پالیسی میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے جو نسخہ پیش ہوا ہے، اُسے پُرانے بیانات میں سے چھان پھٹک کر ہی نکالا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2014 09:17am
خیبرپختونخواہ پولیس نے دہشت گردوں کو اشتہاریوں کی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 فروری 2014 06:07pm
فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں میں 308 عام شہری، 114 فوجی اور 38 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
شائع 20 فروری 2014 12:15pm
دوسری جانب نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کے بعد خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
اپ ڈیٹ 17 فروری 2014 01:52pm
پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی پہلی منزل پر لابی کے قریب ہوا جس کی شدت سے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
شائع 17 فروری 2014 11:33am
محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ یہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطرات سے نمٹتے ہوئے شہریوں کا تحفظ کرے۔
شائع 17 فروری 2014 11:07am
پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد اسکول کے کمروں میں نصب تھا جس سے تین کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
شائع 15 فروری 2014 12:59pm
جب امن کی بحالی کے لیے مذاکرات جاری ہیں، تو پھر عسکریت پسندوں کے حملوں کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے۔
شائع 14 فروری 2014 02:11pm
جے یو آئی ف کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا اصل اختیار جی ایچ کیو کے پاس ہے۔
اپ ڈیٹ 13 فروری 2014 09:57am
ڈی ایس پی فضل واحد کے مطابق گزشتہ رات تقریباً تیس مسلح افراد نے مکان پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2014 02:41pm
حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے نئے اقدامات کے باوجود مسلح افواج اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔
شائع 31 جنوری 2014 08:41am
وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں طالبان کی جانب سے مذاکرات کی حالیہ پیشکش کا جائزہ لیا جائے گا۔
شائع 27 جنوری 2014 08:18am
لندن سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد نے حکومت اور فوج پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک مؤقف اپنائیں۔
شائع 25 جنوری 2014 01:30pm
متحدہ کے قائد کی مولانا تنویرالحق تھانوی سے ملاقات، انہوں نے اتحاد بین المسلمین کے لیے مولانا تھانوی کی خدمات کو سراہا۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2014 11:08am