ٹی ٹی پی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شیخ مقبول، شاہد اللہ شاہد کی جگہ پر نہیں ہیں۔ نئے نام کو خفیہ رکھا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2014 12:40pm
ٹی ٹی پی کی مرکزی قیادت نے خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کی پابندی نہ کرنے والے گروپس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2014 09:41am
حکومت نے ہمارے خلاف جنگ شروع کر رکھی ہے، اسے چاہیے کہ وہ پہلے اپنی کارروائیاں بند کرے: طالبان ترجمان۔
شائع 26 فروری 2014 08:46am
طالبان ترجمان نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے معاملے پر تمام دھڑوں سے رابطے میں ہیں اور جلد ہی فیصلہ کرلیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2014 03:43pm
عمران خان اور مولوی کفایت اللہ کی جگہ اوریا مقبول جان اور انصار عباسی کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے: شاہد اللہ شاہد
شائع 04 فروری 2014 07:47am
سرکاری اور طالبان کی منتخب کردہ مذاکراتی ٹیم کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ لیورپول کی ٹیم لیور پول کے خلاف کھیل رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2014 02:21pm
دوسری جانب مولانا سمیع الحق نے پی ٹی آئی کے سربراہ سے پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کی پیشکش قبول کرلیں۔
شائع 03 فروری 2014 07:57am
سندھ بھر میں تیئیس خودکش حملوں میں سے یہ نواں کیس ہے کہ پولیس کے تفتیش کار اس کے منطقی انجام تک پہنچ گئے ہیں۔
شائع 30 جنوری 2014 10:22am
طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سازگار ماحول پیدا کرے۔
شائع 27 جنوری 2014 07:48am
عسکری تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہوگیا ہے کہ حکومت غیر مؤثر اور مفلوج ہوچکی ہے اور اس کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 20 جنوری 2014 02:15pm