ttp talks
پشاور میں منعقدہ امن جرگے میں تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا گیا کہ وہ مذاکرات کو کامیاب بنائیں۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2014 08:18am
اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر بھی بریفنگ دی۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2014 07:44pm
جنگ میں کسی کا فائدہ نہیں، تباہی پھیلی تو دونوں فریقین اس کے ذمہ دار ہوں گے، سمیع الحق۔
شائع 27 اپريل 2014 07:03pm
ایک جانب حکومت عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے تو دوسری جانب غیرملکی عسکریت پسند بے یقینی سے دوچار ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2014 09:14am
دونوں کمیٹیوں نے تحفظات سے نمٹنے کے لیئے ایک نئی ذیلی کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق کیا، سمیع الحق۔
شائع 23 اپريل 2014 09:17pm
سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے باوجود ان کے خلاف کارروائی سے گریز پر سینیٹ میں حریفوں اور حلیفوں کی جانب سے تنقید کی گئی۔
شائع 23 اپريل 2014 07:32am
سابق وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ مذاکرات میں حکومت کو محتاط ہونا پڑے گا، کیونکہ طالبان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
شائع 22 اپريل 2014 10:22am
جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرے۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2014 01:06pm
طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت امن کے قیام کے لیے کوشش جارہی رکھیں گے۔
شائع 17 اپريل 2014 01:31pm
طالبان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ حکومت نے علی حیدر اور شہباز تاثیر کی رہائی کا ان سے مطالبہ نہیں کیا: خورشید شاہ
شائع 15 اپريل 2014 10:05am
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرے گی۔
شائع 15 اپريل 2014 07:56am
طالبان شوریٰ کے اجلاس کے دوران شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں امریکی ڈرون طیارے پرواز کرتے رہے۔
شائع 12 اپريل 2014 07:25am
وزیرستان میں کئی روز سے جاری جھڑپوں کا دائرہ وسیع ہوا ہے، جن میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2014 01:17pm
حکام کے مطابق انصارالہند نامی ایک نیا گروپ اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں حملے کرسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2014 01:32pm
طالبان کمیٹی کے آرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے حکومت پر زور دیا کہ کہ بیان بازی کی بجائے طالبان کمیٹی کو اعتماد میں لے۔
شائع 05 اپريل 2014 12:14pm
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کے اجلاس میں زور دیا گیا کہ حکومت مذاکرات پر سیاسی جماعتوں اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے۔
شائع 04 اپريل 2014 08:50am
مولانا اشرافی کے مطابق طالبان نے تجویز دی کہ زیرِ حراست غیرجنگجوؤں کی حقیقت کی جانچ ایک جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کی جائے۔
شائع 31 مارچ 2014 12:45pm
ٹی ٹی پی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر محمد ابراہیم نے مذاکرات کی مخالفت کرنے والی جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
شائع 31 مارچ 2014 07:51am
یہ اجلاس وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے طلب کیا گیا ہے جس میں مذاکرات کے حوالے سے صورتحال زیرِ بحث ہو گی۔
شائع 29 مارچ 2014 09:06am
ذرائع کے مطابق طالبان نے اپنے دو ساتھیوں کی رہائی کے بدلے میں پروفیسر اجمل خان کو رہا کرنے پر اتفاق کیا۔
شائع 28 مارچ 2014 12:35pm