یہ چونکا دینے والی حقیقت بچوں کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ایک حالیہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
شائع 05 ستمبر 2014 01:06pm
یونیسف کے مطابق 4 اگست تک 408 فسلطینی بچے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے ،بچوں میں 70 فیصد کی عمر 12 سال سے کم تھی۔
شائع 07 اگست 2014 12:36am
سفارتکار حامد ابوطالبی کا تعلق اس گروپ سے بتایا جارہا ہے، جس نے 1979ء میں امریکی سفارتی عملے کو یرغمال بنایا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2014 12:24pm
اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کی وجہ سے بیس ہزار افراد نے شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کی ہے۔
شائع 01 مارچ 2014 07:40am
اقوام متحدہ کے پینل کو پاکستان نے بتایا کہ حکومتی ایجنڈے میں سماجی و اقتصادی ترقی سرفہرست ہے۔
شائع 15 فروری 2014 08:37am
شام کی مسلح حزب مخالف نے ایران کی شرکت پر بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی اور امریکا نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2014 09:20am
انسانی حقوق کی ہائی کمیشن کی سربراہ نوی پلّے نے کہا ہے کہ شام میں دونوں فریقین انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2013 01:58am
شامی صدر بشارالاسد کے مطابق وہ کسی طور پر بھی اقتدار نہیں چھوڑیں گے، برطانیہ کا اصرار ہے کہ فیصلہ شامی عوام کے تحت ہو.
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2013 04:56pm
اقوامِ متحدہ میں پاکستانی سفیر، مسعود خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی سالمیت کیخلاف ہیں۔
شائع 27 نومبر 2013 06:37pm