اسرائیل سیز فائر کی مدت میں غیر مشروط اضافے کا خواہاں ہے، جبکہ حماس نے ایسے کسی معاہدے کو تاحال تسلیم ہی نہیں کیا ہے۔
شائع 07 اگست 2014 10:32am
سفارتکار حامد ابوطالبی کا تعلق اس گروپ سے بتایا جارہا ہے، جس نے 1979ء میں امریکی سفارتی عملے کو یرغمال بنایا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2014 12:24pm
حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک، چودہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حملے کے پس پردہ مقاصد واضح نہیں ہوسکے۔
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2014 12:15pm
پاکستانی سفارتکاروں نے امریکی سینیٹر کے بیان کو دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے ایک خوشگوار پیش رفت قرار دیا ہے۔
شائع 01 فروری 2014 10:19am
شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو شام سے نکالنے اور تلف کرنے کی آخری تاریخ اس سال تیس جون مقرر کی گئی تھی
شائع 31 جنوری 2014 11:05am
امریکی محمکہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ دیویانی کھوبراگڑے اگر دوبارہ امریکا آئیں تو ان کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔
شائع 11 جنوری 2014 01:14pm
سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے اپنی کتاب میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی مایوس کن تصویر پیش کی ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2014 01:25pm
امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا کہ ہم کم اخراجات کی وجہ سے پاکستان کے راستے سپلائی کے حق میں ہیں۔
شائع 05 دسمبر 2013 09:53am
پہلے جرمنی کے سفیر عبدالباسط کو نامزد کیا گیا تھا، اور انہوں نے جرمنی کی قیادت سے الوداعی ملاقات بھی کرلی تھی۔
شائع 05 دسمبر 2013 07:41am
امریکا نے افغان حکام کا یہ مطالبہ مسترد کردیا کہ وہ افغانستان پر خصوصاً پاکستان کی بیرونی جارحیت کا عسکری جواب دے گا۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2013 09:25am