امریکی ماہرین نے کانگریس کو بتایا کہ پاکستان پر ہندوستانی حملے کے جواب میں پاکستان ایٹمی ہتھیار کا استعمال کرسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2015 08:54am
عراق نے امریکا کے ساتھ ایک سیکیورٹی معاہدے کے تحت دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملے کرنے کی درخواست کی تھی۔
اپ ڈیٹ 19 جون 2014 03:41pm
سفارتکار حامد ابوطالبی کا تعلق اس گروپ سے بتایا جارہا ہے، جس نے 1979ء میں امریکی سفارتی عملے کو یرغمال بنایا تھا۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2014 12:24pm
پاکستانی سفارتکاروں نے امریکی سینیٹر کے بیان کو دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے ایک خوشگوار پیش رفت قرار دیا ہے۔
شائع 01 فروری 2014 10:19am
امریکی صدر نے اپنے ’اسٹیٹ آف دی یونین‘ خطاب میں کہا کہ وہ حقیقی ضرورت کے علاوہ کسی نئی جنگ کے حق میں نہیں۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2014 08:51am
نیٹو سپلائی میں رکاوٹ، پاکستانی امداد کی بندش کے لیے امریکی کانگریس میں قانون کی تیاریاں۔
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2013 12:40am