امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے کسی بھی پیش رفت کا خیرمقدم کرے گا۔
شائع 16 فروری 2015 10:17am
اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے اس خیال سے اتفاق نہیں کیا کہ آئی امریکا جنوبی ایشیا کی لڑئی کو نظرانداز کررہا ہے۔
شائع 17 ستمبر 2014 09:26am
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ بیک چینل مذاکرت کا کوئی جواز موجود نہیں۔
اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2014 10:06am
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان جین ساکی نے ایک نیوز بریفنگ میں حکومت اور مظاہرین کے درمیان مصالحت پر زور دیا۔
شائع 03 ستمبر 2014 08:21am
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں موجودہ سیاسی صورتحال کا گہری نظر سے جائزہ لے رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 اگست 2014 04:25pm
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ مارچ سے متعلق معاملات پر ہمارا کوئی بھی مؤقف نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 15 اگست 2014 09:49am
وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے امریکی ڈپٹی سیکریٹری اسٹیٹ بل برنز کے ساتھ ملاقات کی۔
شائع 24 جولائ 2014 08:45am
امریکی وزارتِ خزانہ نے لشکرِ طیبہ کے نذیر احمد چوہدری اور محمد حسین گل کے امریکا میں مالیاتی اثاثے منجمد کردیے ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 جون 2014 10:41am
بوکوحرم کی جانب سے اغوا کی گئیں نائجیرین طالبات کی بازیابی کے لیے ڈرون طیاروں کے استعمال پر امریکی حکام کا غور و خوص۔
شائع 13 مئ 2014 02:35pm
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے لیے اُٹھنے والی آواز کا خاموش کرایا جانا قابلِ افسوس ہے۔
شائع 10 مئ 2014 12:48pm
کراچی کی مقامی عدالت نے امریکی شہری جوئیل کاکس کی ضمانت 10لاکھ روپے کے عوض
منظور کرلی ہے۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2014 06:51pm
پولیس کے مطابق اسلام آباد سے انہیں اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی، جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے اس کی تصدیق کردی تھی۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2014 01:28pm
اسلام آباد جانے والی پرواز میں سوار ہوتے وقت امریکی ایجنٹ کے پاس سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2014 10:18am
اوبامہ انتظامیہ اسلام آباد کے لیے امداد کے ضمن میں ایک ہنگامی فنڈ کے استعمال کا ارادہ رکھتی ہے۔
شائع 06 مارچ 2014 10:55am
امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکا روس کو سیاسی اور اقتصادی طور پر الگ تھلگ کردینے کے آپشن پر غور کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2014 09:40am
امریکی محکمہ خارجہ نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کی علاقائی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔
اپ ڈیٹ 13 فروری 2014 09:58am
شام کی مسلح حزب مخالف نے ایران کی شرکت پر بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی اور امریکا نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2014 09:20am
امریکی محکمہ خارجہ نے قاری سیف اللہ کو ایک آپریشنل کمانڈر قرار دیا جو افغان حکومت اور فورسز کے خلاف حملوں میں ملوث ہیں۔
شائع 08 جنوری 2014 10:08am
امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا کہ ہم کم اخراجات کی وجہ سے پاکستان کے راستے سپلائی کے حق میں ہیں۔
شائع 05 دسمبر 2013 09:53am