سعودی عرب کی امیر ترین خواتین میں سے ایک لبنیٰ علیان، مشرق وسطیٰ میں علیان گروپ کے آپریشنز کی نگرانی کرتی ہیں۔
شائع 23 مئ 2015 02:40pm
جرائم کی سزا بھگتنے اور اس سے تائب ہونے والی خواتین کے ساتھ شادی کرکے انہیں معمول کی زندگی گزارنے کا موقع دیا جائے گا۔
شائع 09 اپريل 2015 02:11pm
رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیٹے کی توقع کرنے والے کچھ مرد لڑکیوں کی پیدائش پر ناراض ہوکر ان کے مکروہ نام رکھ دیتے ہیں۔
شائع 13 مارچ 2015 01:42pm
اکثر سعودی بیگمات گھر ٹوٹنے کے ڈر سے چلّی اور مراکش کی خوبصورت خواتین کو بطور خادمہ بھرتی کرنے سے انکار کرتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 فروری 2015 01:03pm
شوریٰ کونسل نے سعودی ٹی وی اینکرز کو ایک خاص ڈریس کوڈ کا پابند کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2015 02:40pm
سعودی محکمہ شماریات کے مطابق گریجویشن کرنے والے نوجوانوں میں خواتین کی تعداد 51 فیصد تک ہے۔
اپ ڈیٹ 11 فروری 2015 12:56pm
نامحرم مرد کے ساتھ گرفتار کی جانے والی لڑکی کو جازان شہر میں مذہبی پولیس کے سربراہ نے بلیک میل کرنا شروع کردیا تھا۔
شائع 05 نومبر 2014 01:09pm
ناصرف بوڑھے شخص نے اپنی بیٹی کا جنسی استحصال کیا، بلکہ اپنی نواسی پر بھی حملہ کیا تھا۔
شائع 16 اکتوبر 2014 03:16pm
ان لڑکیوں کے والدین نے انہیں اپنی مرضی سے شادی کا حق دینے سے انکار کردیا تھا، اس طرح کے 383 مقدمات دائر کیے جاچکے ہیں۔
شائع 30 ستمبر 2014 02:58pm
سرکاری تقریب میں قومی نغمہ گانے پر بعض نے اس بچی کو بے حیا قراردیا، جبکہ بہت سے لوگوں نے ایسے ناقدین کو انتہاء پسند کہا۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2014 03:13pm
سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے ایک رکن شیخ سلیمان الطریفی کے اس بیان پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2014 03:40pm
پچھلے سال نجی اسکولوں میں طالبات کے کھیلوں میں حصہ لینے کی پابندیوں میں نرمی کردی گئی تھی۔
شائع 19 مئ 2014 01:27pm
خاتون کو ڈرائیونگ کی پاداش میں طلاق دینے والے شوہر کا کہنا تھا کہ اس نے ملکی قوانین اور سماجی قدروں کی خلاف ورزی کی ہے۔
شائع 14 مئ 2014 02:06pm
سعودی عرب جہاں خواتین کے کار چلانے پر پابندی ہے، وہیں ایک خاتون پائلٹ کو جہاز اُڑانے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
شائع 21 اپريل 2014 02:04pm
سعودی عرب میں ایک خاتون کے لیے آدھی رات کو ایمبولنس سروس فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا کہ اس وقت وہ گھر پر اکیلی تھیں۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2014 02:32pm
طلاق، نان نفقہ اور وراثت کے مقدمات میں مدعی خواتین کی جگہ دیگر خواتین کو پیش کرکے مقدمات خارج کروانے کا انکشاف۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2014 09:46am
سینئر مذہبی عالم شیخ قیاس المبارک نے کہا ہے کہ محرم کے بغیر کسی خاتون کا مرد ڈاکٹر سے علاج کروانا اسلام میں ممنوع ہے۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2014 11:56am
اپنے شوہر کو رجھانے کے لیے پلاسٹک سرجری سے کم کارداشیان کے جیسا نظر آنے کی کوشش کا نتیجہ طلاق کی صورت میں نکلا۔
شائع 31 جنوری 2014 02:20pm
نوجوان اروا سلیم نے نسمہ ایئرلائنز کے ہوائی جہاز کا انٹیریئر، اس کے ڈھانچے کے رنگ اور لوگو کی ڈیزائننگ کی۔
شائع 28 جنوری 2014 12:07pm
تسنیم السلطان کے مطابق سعودی معاشرہ خاصی حد تک بدل چکا ہے، لیکن جذبات کا اظہار کرنا سعودیوں کے لیے سخت مشکل کام ہے۔
شائع 06 جنوری 2014 02:24pm