خطرہ ہے کہ فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی ایجنسیوں میں حاصل کیے گئے فوائد ضائع ہوسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2015 04:47pm
عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ اس کے بعد فاٹا کے عوام کے لیے صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 16 فروری 2015 08:53am
برفباری کے موسم کے دوران وادیٔ شوال میں چھپے ہوئے عسکریت پسند فوج کے آگے بڑھنے میں ایک مشکل چیلنج ثابت ہوسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2014 03:59pm
ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2014 04:43pm
کارروائی میں دہشتگردوں کی بڑی تعداد میں موٹرسائیکلیں اور 9 گاڑیاں بھی تباہ کردی گئیں۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2014 04:31pm
تیس ہزار نئے آئی ڈی پیز عیدک سے بنوں آئیں گے، جن کی رجسٹریشن کے لیے سیدگی کے مقام پر کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اگست 2014 11:47am
سرتاج عزیز کاکہنا ہےکہ افغان سرزمین سے ہونےوالے حملے اہم معاملہ ہے،مولوی فضل اللہ کی حوالگی کامعاملہ دوبارہ اٹھا جائےگا
شائع 05 اگست 2014 10:32pm
میرعلی سے 75 راکٹ، بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں اور خودکش جیکٹیں برآمد ہوئیں ہیں،آئی ایس پی آر ترجمان
اپ ڈیٹ 05 اگست 2014 11:30am
حالیہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
شائع 02 اگست 2014 11:46am
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے عسکریت پسندوں کے 4 مبینہ ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2014 09:59pm
ضرب عضب میں اس لعنت (عسکریت پسندی) کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جا رہی ہے، سر تاج عزیز۔
شائع 22 جولائ 2014 05:47am
آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں دعوی کیا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کے 6 ٹھکانوں کو تازہ فضائی حملوں میں تباہ کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2014 11:26am
فوج کے مطابق آپریشن منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہا ہے، بویا اور ڈیگان کے علاقوں پر مکمل قابو پانے کی کوششیں جاری
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2014 01:19am
وزارت سیفران کے مطابق 80فیصد آئی ڈی پیز بنوں میں ہی مقیم ہیں۔
شائع 19 جولائ 2014 01:01am
سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے2010 میں آپریشن کیلئے جنرل کیانی کو کسی قسم کےاحکامات نہیں دئیے تھے۔
شائع 04 جولائ 2014 12:28am
تفصیلات کے مطابق ان افراد کو گولی مارکر ہلاک کیا گیا جبکہ مقتولین کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔
شائع 03 جولائ 2014 01:37pm
بم بنانے کی فیکٹریوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور ٹینک شکن بارودی سرنگیں برآمد ہوئیں۔
شائع 03 جولائ 2014 12:38am
تمام پولیس اسٹیشنز کو آئی ڈی پیز کی آمد پر نظر رکھنے اور ان کی فوری رجسٹریشن کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
شائع 26 جون 2014 04:29pm
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کامیابی سے جاری ہے،بمباری سے دہشتگردوں کے5ٹھکانے تباہ اور 13 دہشت گردہلاک کردیئے گئے۔
اپ ڈیٹ 25 جون 2014 07:57pm
عسکریت پسندی کے خلاف لڑنے کے لئے کابل اور اسلام آباد کے بیچ تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے
شائع 20 جون 2014 10:45am
ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون سے مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر چھ میزائل فائر کیے گئے۔
اپ ڈیٹ 18 جون 2014 10:43am