اتر پردیش کے شہر متھورا میں قائم شاہی عیدگاہ کے متعلق انتہا پسندوں ہندوؤں کا ماننا ہے کہ اسے بھگوام کرشنا کی جنم بھومی کی جگہ پر قائم کیا گیا ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 11:06pm
جون کے اوائل میں ختم ہونے والے انتخابات میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے تیسری بار جیتنے کی توقع ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 03:15pm
نریندر مودی نے ایک روز قبل مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے کہا تھا کانگریس بھارت کی دولت مسلمانوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے۔
شائع 25 اپريل 2024 08:20pm
کانگریس جیتی تو قومی دولت گھس بیٹھیوں (مسلمانوں) میں تقسیم کردی جائے گی، اپنی محنت کی کمائی گھس بیٹھیوں میں تقسیم کرنا قبول کریں گے؟ نریندر مودی
شائع 22 اپريل 2024 09:02pm
مرکزی اپوزیشن کانگریس پارٹی نے منی پور کے 47 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔
شائع 22 اپريل 2024 10:57am
لائیو نشریات کے دوران ہیٹ ویو کے حوالے سے اپ ڈیٹس دیتے ہوئے اینکرپرسن لوپا مدرا سنہا بے ہوش ہو کر گر پڑیں کیونکہ ان کا بلڈ پریشر گر گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 09:19pm
ایلون مسک مودی سے ملاقات کرنے اور بھارتی مارکیٹ میں اپنے بڑے منصوبوں کا اعلان کرنے کیلئے 21 اور 22 اپریل کو دورہ کرنے والے تھے۔
شائع 20 اپريل 2024 02:28pm
نریندر مودی نے 2019 میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی خود مختار حیثیت ختم کرتے ہوئے آرٹیکل 370 کو ختم کردیا تھا۔
شائع 19 اپريل 2024 04:25pm
باغیوں کو وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے دور دراز حصے میں مارا گیا، جہاں اس سال ماؤ فورسز پر کئی مہلک حملے ہو چکے ہیں۔
شائع 16 اپريل 2024 10:32pm
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے لیے پولنگ سات مختلف مراحل میں ہوگی، پہلا مرحلہ 19 اپریل جب کہ آخری مرحلہ یکم جون 2024 کو ہوگا۔
شائع 15 اپريل 2024 04:04pm
بی جے پی کے امیدوار کے لیے بیروزگاری، مہنگائی اور دیہی پسماندگی جیسے مسائل اب بھی سب سے بڑا چیلنج ہیں، رپورٹ
شائع 14 اپريل 2024 06:21pm
آرٹیکل 370 کو سیاسی فوائد کے لیے نافذ کیا گیا تھا، اس کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر کی حالت تبدیل ہوئی ہے، بھارتی وزیر اعظم
شائع 12 اپريل 2024 06:25pm
پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر میڈیارپورٹس کو فالو کرتے آرہے ہیں، زیر بحث الزامات پر تبصرہ نہیں کرسکتا،ترجمان محکمہ خارجہ
شائع 09 اپريل 2024 12:56am
اس طرح کی غیرذمے دارانہ گفتگو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، ہماری خودمختاری اور سالمیت پر کوئی آنچ آئی تو پاکستان بھرپور جواب دے گا، ممتاز زہرہ بلوچ
شائع 06 اپريل 2024 11:18pm
ناگپور یونیورسٹی میں انگریزی کی 66سالہ پروفیسر شوما سین کو 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا، بھارتی سپریم کورٹ نے رہا کردیا۔
شائع 06 اپريل 2024 07:44pm