محمد حسن معراج
مصدق کی زندگی میں موسیقی کی ذہانت اور صحافتی تجربے سے ذیادہ اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے زندگی کیسے جی۔
شائع 17 جنوری 2014 11:54pm
مدینۃ الاولیاء کہلانے والے شہر میں آج بھی اس قدر حلم ہے کہ لوگ وقت پوچھنے پہ گھڑی دو گھڑی ساتھ بھی چلتے ہیں۔
شائع 18 نومبر 2013 01:00pm
پرتھوی راج چوہان کو شکست ہوئی تو ہندوستان کے ساتھ ساتھ ملتان بھی مسلمان حکمرانوں کے پاس آ گیا۔
شائع 04 نومبر 2013 03:39pm
گرانے والوں نے سوچا تو نہیں مگر جس مقدس مریم کا مجسمہ گرایا گیا، اسے قران، تمام عورتوں سے افضل قرار دیتا ہے۔
شائع 29 اکتوبر 2013 01:09pm
کہتے ہیں میاں چنوں ڈکیت ہوا کرتے تھے، ایک صاحب فیض کی نظر ہوئی اور چوری سے تائب ہو کر خلق کی خدمت کرنے لگے۔
شائع 21 اکتوبر 2013 02:40pm
پہلے گندم لینے کے لئے اونٹوں کے گلوں میں تختیاں ڈالنا پڑی پھر آہستہ آہستہ ریل کی پٹڑیاں بھی بک گئیں۔
شائع 09 اکتوبر 2013 12:00pm
کھدائیوں کے دوران یہاں سے اتنے سکے ملے ہیں کہ تہذیبوں کا شمار کرنا ممکن نہیں رہا۔
شائع 30 ستمبر 2013 02:11pm
اپنے کھدّر کے سبب مشہور یہ شہر، چرخے کی مانند گول گول گلیوں پہ بنا ہے۔
شائع 16 ستمبر 2013 06:49pm
خدا جانے کیوں زندگی سے موت تک آدمی اپنے تعارف کے لئے تختیوں کا ہی محتاج رہتا ہے۔
شائع 29 جولائ 2013 04:50pm
یہ ایک فنکار ہے اور تم سرمایہ دار۔ تمھارا روپیہ ختم ہو جائے گا مگر پرجھہ کے فن کا تذکرہ بڑھتا چلا جائے گا۔
شائع 23 جولائ 2013 03:56pm
درآمد شدہ نفرتوں کی پیروی میں سنی ملّاؤں اور شیعہ علّاماؤں نے ان تمام روایات کو دیس نکالا دے دیا جن سے جھنگ کے وجود میں روشنائی تھی۔
شائع 15 جولائ 2013 03:01pm
ہیر سیال اور سلطان باہو کی شناخت سے سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے تعارف تک جھنگ پہ بھی ایک قیامت گزری ہے ۔
شائع 08 جولائ 2013 01:57pm
ملک کے طول و عرض میں پھیلے تحقیق کے بیسیوں مراکز اسی غیر مسلم پاکستانی کے ذہن رسا کی پیداوار ہیں۔
شائع 01 جولائ 2013 06:26pm
جھنگ کی حقیقت ایک تکون میں مضمر ہے۔ تصوف، محبت اور شاعری کی اس تروینی کے گرداگرد یہ شہر آباد ہے۔
شائع 24 جون 2013 05:10pm
جھنگ کی خاک اڑاتی دوپہروں اور سنسان شاموں میں آج بھی چندربھان کے ماتم اور ہیرا کے دوہڑے سنائی دیتے ہیں۔
شائع 17 جون 2013 05:45pm
دور سے آتی ریل کی کوک کان پڑی تو پائدان سے جھانکتے چہرے نظر آئے۔ آنے والوں کی زندگی کے صدقے جانے والوں کی جان بخشی ہوئی۔
شائع 10 جون 2013 05:50pm
موقع پہ موجود پولیس دیر تک تماشا دیکھتی رہی اور آخر میں لوگوں کو جان بچا کر بھاگنے کا مشورہ دیتے ہوئے غائب ہوگئی۔
شائع 03 جون 2013 04:00pm
کہنے کو تو ایک صدی پرانی تاریخ میں اس گاؤں کے لوگوں نے بہت سے اچھے دن دیکھے ہیں مگر اب وقت بہت بدل گیا ہے۔
شائع 27 مئ 2013 03:18pm
آج بھی ہندی سینما کی تاریخ اس جملے سے شروع ہوتی ہے، "1901 کا سمندری تھا جب داروغہ بشیسور ناتھ کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا"۔
شائع 20 مئ 2013 03:09pm
اب یہ تاجر لوگوں کا شہر ہے جو مذہب کے نام پہ پیسا لگا بھی رہے ہیں اور کما بھی رہے ہیں۔
شائع 06 مئ 2013 05:14pm