کوئٹہ:سریاب کےعلاقے میں نامعلوم ملزمان 3 خواتین پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق خواتین کو تشویشناک حالت میں بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مزکورہ خواتین عید کی خریداری کے لیے شاپنگ سینٹر آئی تھیں کہ نامعلوم افراد ان پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے۔

تبصرے (1) بند ہیں

Jul 21, 2014 09:52pm
خواتین پر تزاب پهنکنے کا عمل انتہائی گٹهیا اقدام ہے یہ انسانیت کے منہ پر ایک دهمانچہ ہے ہ