balochistan
سیکورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی، جسے 23 مارچ پر دہشت گردی میں استعمال کیا جانا تھا۔
شائع 07 مارچ 2015 09:45am
سرکاری ذرائع کے مطابق ملازمین، گھروں اور قیمتی گاڑیوں پر خاصی رقم خرچ کی گئی، تاہم منصوبہ صوبے کے لیے مفید ثابت نہ ہوا۔
شائع 18 فروری 2015 09:49am
واضح رہے کہ چند ہفتے قبل بلوچستان ہائی کورٹ نے شکار کے لیے وفاقی حکومت کے تمام اجازت ناموں کو منسوخ کردیا تھا۔
اپ ڈیٹ 02 فروری 2015 10:49am
آپریشن میں 4 اغواء کار بھی گرفتار کیے گئے ہیں، کلاشنکوف، دو گاڑیاں اور 25 موبائل فون بھی برآمد
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2014 09:13am
وہ مختلف دکھائی دیتے ہیں، اسی لیے وہ اپنے چہرے کے خدوخال کی وجہ سے باآسانی پہچان لیے جاتے ہیں۔
شائع 24 اکتوبر 2014 02:01pm
ڈپٹی ڈائریکٹر توانائی عبدالقدوس خان نے کہا کہ یہ بونس مری پٹرولیم کمپنی کی جانب سے حکومت بلوچستان کو دیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2014 10:50am
ایچ آر سی پی کی چیئر پرسن کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو ایک منصوبے کے تحت مذہبی انتہاء پسندوں کے لیے زرخیز مقام بنادیا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2014 01:07pm
ضلعی تحصیلدار کا کہنا ہے کہ ان مقتولوں کی شناخت نہیں کی جاسکی، لیکن اطلاعات کے مطابق ان کا تعلق جمالی قبیلے سے تھا۔
شائع 06 اکتوبر 2014 10:04am
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ اور سمنگلی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسزکی تعریف کی ہے
شائع 15 اگست 2014 06:32pm
کوئٹہ روڈ پر مسلح افراد نے فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
شائع 09 اگست 2014 08:54pm
ڈرائیور تیزرفتاری کے باعث بس پر کنٹرول برقرار نہ رکھ سکا،مخالف سمیت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا۔
شائع 18 جولائ 2014 08:55pm
گاڑی ائر پورٹ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی اور روزہ افطار کرنے کے وقت لوگوں کو شربت پلانے والے بچوں پر چڑھ گئی۔
شائع 11 جولائ 2014 11:47pm
سحری کے وقت مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما عبدالجبار رند کے گھر گھس کر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انہیں ہلاک کردیا۔
شائع 05 جولائ 2014 10:53am
کل سپریم کورٹ کو ایک سماعت کے دوران بتایا گیا کہ بلوچستان میں 2009ء کے بعد سے فوڈ سبسڈی میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
شائع 02 جولائ 2014 09:48am
ڈاکٹر عبدالمالک نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے طالبعلم کو یقین دلایا کہ ان کے ساتھی کے اغوا کا کیس بلوچستان حکومت درج کروائے گی۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2014 12:57pm
سڑک پر نامعلوم افراد کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں دو موٹر سائیکل سوار آگئے، ایک ہلاک، دوسرا شدید زخمی ہے۔
شائع 20 مئ 2014 09:26am
کوئٹہ کے مضافات میں اتوار کو بارش سے ایک سات سالہ بچہ ہلاک اور بارہ افراد زخمی ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2014 11:32pm
پاک ایران سرحد پر ایرانی سرحدی محافظوں کی فائرنگ ایک پاکستانی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
شائع 17 مئ 2014 01:23am
یورپی یونین نے صوبے بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی ترقی کے لیئے 30 ملین یورو فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
شائع 30 اپريل 2014 05:53pm
مسلح ڈاکو مستونگ کے بازار میں واقع ایک نجی بینک سے رقم لوٹ رہے تھے، لیویز اہلکار۔
شائع 29 اپريل 2014 04:41pm
حکام کے مطابق ماشخیل میں اسمگلروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی بھی ہوگیا۔
شائع 28 اپريل 2014 01:11pm
وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت وسیع بنیادوں پر کام کررہی ہے اور گوادر ملکی معیشت کی تبدیلی میں مدد گار ثابت ہوگا۔
شائع 25 اپريل 2014 09:01am
عسکریت پسندوں نے ضلع نصیر آباد کی تحصیل چاہتر میں پولیس اہلکاروں پر گشت کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر دی، پولیس۔
شائع 24 اپريل 2014 09:13pm
اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ وہ خود ان منصوبوں کی نگرانی کریں گے۔
شائع 19 اپريل 2014 12:12am
سینیئر صوبائی وزیر ثناء اللہ زہری کے مطابق گوادر پورٹ کے قیام سے دیگر ممالک بھی صوبے میں مداخلت کرسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2014 08:10am
زلزلے سے متاثرہ گھروں کی تعمیر کے لیے فنڈز کا 80 فیصد اور بیس فیصد شمسی توانائی کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا۔
شائع 12 اپريل 2014 08:38am
صدر ممنون نے بلوچستان کے گورنر اور وزیرِاعلٰی کو بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ذمہ داری دے دی۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 11:07am
پروین کو اپنی کوششوں سے اُمید ہے کہ وہ لوگوں کے ذہنوں کو تبدیل کردیں گی۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2014 02:50pm
وزیراعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مسلم لیگ نون کے سینئر صوبائی وزیر ثناءاللہ زہری سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کیے۔
شائع 18 مارچ 2014 08:41am
اے پی ڈی اے نے خواتین، اقلیتوں اور کسانوں کی نشتوں پر انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
شائع 14 مارچ 2014 01:05pm