dawn news
سوچی میں ونٹر اولمپکس کے مقابلوں میں برف پر فگر سکیٹنگ کے مقابلے خاص طور پر شائقین کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔
شائع 22 فروری 2014 03:29pm
پاکستان فلم انڈسٹری میں اکیڈمی کا درجہ رکھنے والے اداکار کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2014 12:10pm
مرکزی کاسٹ میں سدھارتھ اور پرینتی شامل ہیں جبکہ کرن جوہر فلم کی کامیابی سے بہت خوش ہیں۔
شائع 11 فروری 2014 04:48pm
اگر آپ کے رشتے میں محبت کا عنصر موجود نہیں تو اس کے منفی پہلو ہی سامنے آئیں گے، اداکار
شائع 11 فروری 2014 04:10pm
ایشلے گرین امریکی شہر لاس اینجلس کے مقام بیورلی ہلز میں گھر خریدنے کے بعد خاصی مصروف ہوگئی ہیں۔
شائع 07 فروری 2014 03:34pm
فلم ڈائریکٹر کے مطابق کسی ایک فرد یا تنظیم کو نشانہ نہیں بنا رہے اور اس پر تقریباً 3 کروڑ کی لاگت آئیگی۔
اپ ڈیٹ 04 فروری 2014 12:11pm
کوئز شو کے ایک سیزن کی میزبانی شاہ رخ بھی کرچکے ہیں لیکن وہ امیتابھ کی جگہ نہ لے سکے تھے۔
شائع 03 فروری 2014 03:39pm
بولی وڈ اداکار آج چنکارہ ہرن کیس میں جودھ پور کی مقامی عدالت میں پیش ہوئے اور اپنا بیان عدالت کو ریکارڈ کرا دیا۔
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2014 09:30am
سن 2013 فروخت ہونے والے سمارٹ فونز کی تعداد اس سے پچھلے سال کے مقابلے میں 38.4 فیصد زیادہ رہی، ریسرچ کمپنی۔
شائع 29 جنوری 2014 04:17pm
ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم 'میلفسنٹ' کا سب کو انتظار ہے جس میں انجلینا جولی جادو گرنی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
شائع 29 جنوری 2014 12:32pm
کشمور کا ڈیرہ موڑ ہجوم سے بھرا ہوا ہے اور کسی مویشی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔
شائع 28 جنوری 2014 04:46pm
نیوزی لینڈ کی سترہ سالہ گلوکار لورڈےنے اپنے گانے'رائلز' کے لیے سونگ آف دی ایئر کا گریمی ایوارڈ جیتا۔
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2014 12:39pm
انٹرنیٹ سہولتوں سے آراستہ جنوبی کوریا میں یہ ایک نیا کریز ہے جسے 'گیسٹرونامک ویورزم' کہتے ہیں۔
شائع 27 جنوری 2014 04:03pm
کوئٹہ کی ہزارہ برادری پر جان لیوا حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کے باوجود خون بہانے کا سلسلہ جاری ہے۔
شائع 27 جنوری 2014 03:45pm
ڈانس، اداکاری میں اب بھی کمزوریاں ہیں جن پر قابو پانے کیلئے محنت کی ضرورت ہے، بولی وڈ اداکار
شائع 25 جنوری 2014 05:09pm
جگمگاتے ملبوسات کی اس کلیکشن میں بلیک، گرے، سلور، زرد اور جامنی کلرز نمایاں تھے۔
شائع 25 جنوری 2014 12:44pm
یہ مظاہرے اس وقت شروع ہوئے جب حکومت نے یورپی یونین کی بجائے روس سے معاشی معاہدہ طے کرلیا۔
شائع 25 جنوری 2014 11:50am
پاپ گلوکار جوڑی میوزک آئیکون کی نئی بولی وڈ فلم 'ہائی وے' میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے نظر آئیں گی۔
شائع 23 جنوری 2014 04:25pm
موسیقی اور شاعری اپنی جگہ لیکن فلموں کو بھی بھر پور توجہ دیتی ہوں، بولی وڈ اداکار
شائع 23 جنوری 2014 02:06pm
شمالی وزیرستان میں جاری کشیدگی کے باعث قبائلیوں کی بنوں کی طرف نقل مکانی جاری ہے۔
شائع 22 جنوری 2014 03:41pm
فلم میں بولی وڈ اداکار ڈیزی شاہ اور ثناء خان کے ساتھ نظر آئیں گے اور آرمی آفیسر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
شائع 22 جنوری 2014 11:22am
یہ پریڈ ہر سال امریکن سول رائٹس رہنماء مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یاد میں منعقد ہوتی ہے۔
شائع 21 جنوری 2014 04:33pm
چار لاکھ سے زائد ہندو یاتری کولکتہ سے 160 کلومیٹر دور دریائے گنگا میں اپنے گناہ دھونے کیلئے جمع ہیں۔
شائع 18 جنوری 2014 03:51pm
قدیم و جدید کو اکھٹے دکھانے کے ساتھ ساتھ دیوار کے اوپر ایک کہکشاں کی نشانی بھی موجود ہے۔
شائع 16 جنوری 2014 03:17pm
اسٹوریج 24 کو 2013 کی سب سے فلاپ فلم قرار دیا گیا جو صرف ایک سینما پر ایک ہفتہ ہی چل سکی۔
شائع 13 جنوری 2014 04:17pm
ٹام کلینسی کے ناول سے ماخوذ جیک ریان سلسلے کی یہ نئی فلم اس فرنچائز کی ریبوٹ ہے جو حقیقی کہانی پر مبنی ہے۔
شائع 11 جنوری 2014 02:55pm
یہ دنیا کے قدرتی عجائبات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور سیاحوں کے پسندیدہ ترین مقامات میں بھی شامل ہے۔
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2014 12:55am
آج کے دن کی مناسبت سے لوگ دھمال، چراغاں اور دوسرے طریقوں کے ذریعے صوفی بزرگ سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔
شائع 10 جنوری 2014 12:57pm
رام لیلا کی جوڑی ایک بار پھر اکھٹے جلوہ گر ہوگی جس میں ڈمپل گرل رنویر کی بیوی کا کردار ادا کریں گی۔
شائع 09 جنوری 2014 04:46pm
ہالی وڈ اداکار کے مطابق مثبت کردار نبھا چکی ہوں 'ڈائیورجنٹ' میں پہلی بار منفی کردار نبھانا چیلنجنگ ہے۔
شائع 09 جنوری 2014 01:09pm