Hamas Israel Conflict
ماہ رمضان کا احترام کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کی جائے اور امداد کی رسائی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
شائع 12 مارچ 2024 10:02am
مسلمانوں نے نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی اور غزہ کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم بھی ساتھ لائے۔
شائع 11 مارچ 2024 01:32pm
اسرائیل اور غزہ دونوں میں جانیں گنوانے والے لوگوں کے ساتھ 'غیر انسانی سلوک' کیا جارہا ہے، ہولی وڈ ڈائریکٹر
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 10:58am
شام 4 بجے تقریب شروع ہونے سے کچھ دیر قبل فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والوں نے قریبی روڈ بلاک کردیا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 12:04pm
اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کے شہر رفح اور وسطی حصے میں نوصیرات پناہ گزین کیمپ پر حملے کیے ہیں۔
شائع 11 مارچ 2024 08:29am
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ غذائی قلت کا شکار ہے، رمضان المبارک میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
شائع 11 مارچ 2024 08:04am
فلسطینی جانیں دے کر قبلہ اول کی حفاظت کر رہے ہیں لیکن پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلم ممالک خاموشی سے تماشا دیکھ رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی
شائع 10 مارچ 2024 07:26pm
اسرئیلی فوج نے رات گئے نصیرت کیمپ میں بمباری کی جبکہ غزہ میں غذائی قلت سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی۔
شائع 10 مارچ 2024 08:27am
امریکی صدر نے فوری طور پر اپنا بیان تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی ریڈ لائن نہیں ہے اور وہ کبھی بھی 'اسرائیل کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔'
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 10:09am
گوگل اسرائیل کے سربراہ بارک ریجیو کے کلیدی خطاب کے دوران خلل ڈالنے والے ملازم کو کمپنی کے زیر اہتمام تقریب میں مداخلت کرنے پر برطرف کر دیا گیا، ترجمان گوگل
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 04:10pm
فضا سے گرائی جانے والی امداد کی زد میں آکر 5 فلسطینی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی کو مشکل قرار دے دیا۔
شائع 09 مارچ 2024 01:01pm
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لگائے گئے ایک اندازے کے مطابق فلسطین میں روزانہ 37 مائیں جاں بحق ہوتی ہیں جس سے ان کے خاندان تباہ ہوجاتے ہیں اور ان کے بچے بےسہارا ہوجاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 03:02pm
غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں، متاثرین کو فوری امداد اور طبی سہولیات فراہم کی جائیں، ترجمان دفترخارجہ
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 12:25pm
غزہ کے علاقے رفح میں ممکنہ اسرائیلی فوجی کارروائی کے خطرناک نتائج ہوں گے، شہزادہ فیصل بن فرحان
شائع 06 مارچ 2024 11:12am
خان یونس میں اسرائیلی دہشتگردی کے سبب 8 فلسطینی شہید ہوگئے، مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔
شائع 05 مارچ 2024 08:20am
اسٹینڈ ود فلسطین کے ہیش ٹیگ پر موجود ویڈیوز کو مجموعی طور پر تقریبا 3 ارب کے قریب بار تک دیکھا گیا تھا، رپورٹ
شائع 04 مارچ 2024 11:13pm
روسی گریسی نے ہم وطن مسلمان یوٹیوبر ایڈی روڈزو وچ اور ان کے دوست سے مباحثے کے بعد اسلام قبول کیا۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 10:50pm
کمالا ہیرس نے دو ٹوک الفاظ میں اسرائیل پر زور دیا کہ وہ غزہ میں 'انسانی تباہی' کو کم کرنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہا۔
شائع 04 مارچ 2024 12:56pm
اسرائیلی فوج کی امداد کے منتظر فلسطینیوں پرایک بار پھر فائرنگ کردی، 24گھنٹے میں 92 فلسطینی شہید ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 02:09pm
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فوجی عمارت کا جائزہ لے رہے تھےاس دوران حماس نے 2 دھماکا خیز مواد کے ذریعے عمارت کو نشانہ بنایا، اسرائیلی میڈیا
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:03am
رفح غزہ کا ایسا شہر ہے جہاں ہزاروں لوگ اسرائیل کے تباہ کن حملے سے پناہ گاہ تلاش کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:05am
غزہ میں انسانی بنیاد پر فضا سے امداد گرانے کے عمل کا آغاز کیا جس میں امریکی فضائیہ کے تین سی۔130 طیاروں نے حصہ لیا،امریکی فوجی حکام
شائع 03 مارچ 2024 12:01am
غزہ میں بڑے پیمانے پر مظالم کے خلاف پرامن احتجاج کو انتہا پسندی سے نہیں جوڑا جانا چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
شائع 02 مارچ 2024 11:33am
فلسطینیوں نے الفاروق مسجد کے ملبے کے سامنے جمعہ کی نماز ادا کی جو رفع میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئی تھی۔
شائع 02 مارچ 2024 10:51am
برطانیہ کی ورکرز پارٹی کے رہنما جارج گیلووے نے روچڈیل میں اپنی انتخابی مہم کا مرکز غزہ کے تنازع کو بنایا۔
شائع 02 مارچ 2024 10:14am
برطانیہ میں مسلسل احتجاج جمہوریت کےلئےخطرہ ہے، انتہا پسند گروپ ہمیں الگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، برطانوی وزیراعظم
شائع 02 مارچ 2024 08:17am
’أبو عبيده يا عمهم‘ نامی لوک گیت میں مظلوم فلسطینیوں، سرزمین فلسطین اور عرب افراد کی جانب سے اپنے ہی لوگوں کو نظر انداز کرنے کی باتیں بھی شامل ہیں۔
شائع 01 مارچ 2024 05:15pm
غزہ میں اس وقت قحط کی صورتحال ہے، خوراک کی قلت اور بھوک کے باعث بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
شائع 01 مارچ 2024 08:48am
غزہ شہر کے قریب پیش آنے والے اس واقعے میں کم از کم 112 افراد شہید اور 280 سے زائد زخمی ہوئے، فلسطینی حکام
شائع 01 مارچ 2024 12:09am
ماہِ رمضان کے دوران مسلمانوں کو یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں عبادت کرنے کی اجازت دی جائے، امریکا کا اسرائیل پر زور
شائع 29 فروری 2024 08:31am