اسلام آباد
دوسرے شہروں کے ماس ٹرانزٹ دیکھ کر کراچی کے شہری یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ آخر انہیں کب بہتر سفری سہولیات میسر ہوں گی۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2015 04:20pm
مسافروں نے اس ایئرپورٹ کی جارحانہ سیکورٹی چیکنگ، ہجوم اور گندگی کی وجہ سے اس کا موازنہ سینٹرل جیل سے کیا ۔
شائع 18 اکتوبر 2014 01:34pm
منصوبے کے تحت ’کشمیر ریلوے‘ کے نام سے ایک کمپنی قائم کی گئی ہے، اور ابتدائی طور پر دو ارب روپے بھی جاری کردیے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2014 12:17pm
اسلام آباد، راولپنڈی میں ایسے کالعدم گروپس کے لیے لوگ کھالیں اکھٹا کرتے رہے، جنہیں دہشت گردی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2014 01:30pm
دس افغان باشندوں کے جعلی دستاویزات پر اسلام آباد سے لندن پہنچنے کی تحقیقات کے دائرہ کار میں توسیع کردی گئی۔
شائع 06 اکتوبر 2014 10:29am
پرویزرشید کاکہناہےکہ پارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملہ پر پہلے جشن منایا گیا اور مقدمات کے اندراج پر اس سے لاتعلقی ظاہر کی گئی
شائع 16 ستمبر 2014 08:00pm
دھرنے کے شرکاء کے مطابق مزدوروں اور بے روزگار نوجوانوں کے لیے دھرنے کی شرکت فائدہ مند ثابت ہورہی ہے۔
شائع 11 ستمبر 2014 02:35pm
شاکر جان کی خواہش ہے کہ مظاہرین ڈی چوک پر ہمیشہ موجود رہیں، جن کی وجہ سے اس کے لیے روزی کمانا آسان ہوگیا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2014 12:25pm
دھرنوں کے مقامات پر صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال کی وجہ سے میڈیا کے نمائندوں سمیت سینکڑوں افراد بیمار ہورہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 27 اگست 2014 01:48pm
پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ دارالحکومت کے حکام کے ساتھ ٹرپل ون بریگیڈ کے اجلاس میں ہنگامی پلان کو حتمی صورت دی گئی۔
شائع 27 اگست 2014 07:53am
پی ٹی آئی کے دھرنے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایک ماہ کے لیے بھی کرسی چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
شائع 23 اگست 2014 09:17pm
جڑواں شہروں کے منگل بازاروں میں یہ افواہ بھی پھیلی ہوئی تھی کہ شام پانچ بجے کرفیو نافذ کردیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 20 اگست 2014 01:02pm
دارالحکومت میں ٹھیکے دار نے ورکروں کو ہدایت کی ہے کہ جب تک دھرنے جاری ہیں، وہ صبح چھ بجے سے رات دس بجے تک کام کریں۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2014 10:37am
آر پی او راولپنڈی اختر لالیکا نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کی ہر ٹیم آٹھ کمانڈوز پر مشتمل ہے، جو جہلم سے ان کے ساتھ رہیں گے۔
اپ ڈیٹ 15 اگست 2014 11:13am
اسلام آباد میں متعین ایک پولیس اہلکار نے کہا مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں سری نگر یا کابل میں ڈیوٹی دے رہا ہوں۔
شائع 14 اگست 2014 03:25pm
دارالحکومت میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی آمد کو روکنے کے لیے سڑکیں، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند۔
شائع 13 اگست 2014 02:07pm
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ آزادی مارچ سے شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت متاثر ہوگی۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2014 05:23pm
مزار پر دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کے بعد 2009ء سے سیکیورٹی خدشات کی بناء پر اب تک سالانہ عرس کی تقریبات معطل ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2014 01:01pm
خیبر پختونخوا میں قومی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملک میں مارشل لاء کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔
شائع 28 جولائ 2014 09:48am
فرحت اللہ بابر نے کہا ہےکہ حکومتی فیصلے سے سنگین نتائج آسکتے ہیں،اس سے اخذ کیا جائے گا کہ سول انتظامیہ ناکام ہو گئی
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2014 11:51am
پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان شامل ہیں، سینیٹ سے11 اور قومی اسمبلی سے 22 ارکان کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2014 01:55pm
ان افراد کو مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبعے میں گرفتار کیا گیا اور ان کیخلاف پی پی اے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
شائع 16 جولائ 2014 09:06pm
دارالحکومت کے اس ایئرپورٹ کی پروازوں کے راستے میں آنے والے علاقوں میں چوکیوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے جائیں گے۔
شائع 04 جولائ 2014 08:20am
لاہور- کراچی موٹروے کے لیے زمین کی خریداری کی بھی منظوری دی گئی جس پر 51 ارب روپے لاگت آئے گی۔
شائع 03 جولائ 2014 08:32pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اےآروائی نیوز پرعدلیہ مخالف پروگرام سےمتعلق کیس میں سی ای او اور پروگرام اینکر کے وارنٹ جاری کیے
شائع 01 جولائ 2014 08:15pm
چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور شمالی پنجاب میں بارشیں زیادہ ہوں گی
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2014 11:59am
نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کی، جس سے ایلیٹ فورس کے اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔
شائع 03 جون 2014 01:08pm
اسلام آباد کی ایک سیاسی شخصیت نے خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
شائع 03 مئ 2014 10:36am
ٹی ٹی پی کے ایک گروہ کو بھتے کے طور پر بھاری رقم ادا کرنے کے بعد دارالحکومت کے تاجروں سے دوسراگروہ بھتہ طلب کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2014 11:26am
حکام کے مطابق بھتے و تاوان کی رقوم اور مغویوں کو دیگر مقامات پر منتقل کرنے سے قبل اسلام آباد کے مدرسوں میں رکھا جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 01 مئ 2014 09:06am