اسلام آباد
مذاکرات کی ناکامی اور ممکنہ فوجی آپریشن پر ٹی ٹی پی کا ردّعمل کیا ہوگا، حکومت کی ہدایت پر پولیس کی تیار کردہ رپورٹ۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2014 02:15pm
احتساب عدالت میں ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ کی جاسکی اور سماعت نو اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
شائع 24 مارچ 2014 01:59pm
اعظم خان کی تیسری بیوی کا دعویٰ کرنے والی شمیم اختر نے اپنے مبینہ شوہر کے خلاف گھریلو تشدد کی ایف آئی آر درج کروائی تھی۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2014 11:28am
وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
شائع 20 مارچ 2014 08:46am
صدر ممنون حسین اور بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع 20 مارچ 2014 07:28am
پولیس نے اس یوگا سینٹر کو آگ لگانے والے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
شائع 10 مارچ 2014 11:41am
وہ برطانیہ جاکر ایل ایل ایم کرنے کا منصوبہ بنارہی تھیں، کہ دہشت گردوں نے ساری امیدیں خاک میں ملادیں۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2014 01:22pm
دھماکوں کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، جبکہ طالبان نے اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2014 02:17pm
ایف آئی اے کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق وسط ایشیا کی ریاستوں سے ہے، جو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملؤث تھیں۔
شائع 20 فروری 2014 10:27am
شارجہ میں مقیم افریقی شہری کو پاکستانی نوجوان بتا کر شادی کروائی گی، لڑکی کی سوتن نے اس کو پاکستان واپس بھجوادیا۔
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2014 01:53pm
ایسے لوگ جو اسلام آباد میں رہائش کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، ان ضرورت مند افراد کو فنڈز دینے چاہیئیں: سپریم کورٹ۔
شائع 24 جنوری 2014 07:57am
راولپنڈی میں فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی۔
اپ ڈیٹ 20 جنوری 2014 07:54pm
عدالت میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں جمع کرائیں گئیں جس پر عدالت نے استغاثہ کو نوٹس جاری کردیا۔
شائع 18 جنوری 2014 01:59pm
مشرف بیماری کے باعث پیر کو غداری کیس کی سماعت میں پیش نہیں ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2014 04:25pm
نواز شریف اور سیاست میں ان کے دیگر اہل خانہ کے اثاثوں اور واجبات میں اس محل کا کوئی ذکر نہیں۔
شائع 03 جنوری 2014 06:36pm
سیکٹر آئی ایٹ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے مفتی منیر، اور اسد محمود ہلاک ہو گئے، پولیس۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2014 09:24pm
سات رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کے دل کی تین شریانیں بند ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
شائع 03 جنوری 2014 05:25pm
عدالت نے وزارتِ پانی و بجلی کو حکم دیا کہ گیس فیلڈز کے اردگرد علاقوں کو ترجیحی بنیاوں پر گیس فراہم کی جائے۔
شائع 28 دسمبر 2013 10:03am
مبینہ ملزمان پر سولہ نومبر کے واقعہ میں لوٹ مار ، جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے الزامات ہیں۔
شائع 20 دسمبر 2013 06:42pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر کے خلاف غداری کیس کیلئے قائم خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2013 09:03pm
سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی نے عدالت سے آج کی پیشی سے استثنی کی درخواست کی جس کو عدالت نے منظور کرلیا۔
شائع 13 دسمبر 2013 01:37pm
پی ٹی آئی کے سربراہ نے اعتماد سازی کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ پاور پلانٹ قائم کی ضرورت پر زود دیا۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2013 11:41am
قومی میں وزیرداخلہ نے نادرا کے چیئرمین طارق ملک پر بغیر اجازت میڈیا کو رپورٹس لیک کرنے کے الزامات بھی عائد کیے۔
شائع 06 دسمبر 2013 11:20am
.ہم اداروں میں کشیدگی‘ لڑائی یا کھینچا تانی نہیں چاہتے,سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق
شائع 03 دسمبر 2013 12:25am
مولانا طاہر اشرفی نے فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کے لیے چودہ نکاتی ضابطہ اخلاق اسلامی نظریاتی کونسل کو ارسال کیا ہے۔
شائع 25 نومبر 2013 09:40am
پیاز و ٹماٹر کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پنجاب و سندھ کی فصلوں کی مارکیٹ میں تاخیر سے آمد اور ہندوستان برآمد کے سبب ہے۔
شائع 13 نومبر 2013 10:42am