supreme court of pakistan
سرکاری ٹی وی کے مطابق حکومت نے طاہر شہباز کی تقرری کے حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
شائع 19 مارچ 2014 07:22am
عدالت نے ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم کو دس روز میں تفتیشی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
شائع 17 مارچ 2014 01:45pm
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ لاپتہ فرد تاصیف علی لکی مروت کے حراستی مرکز میں قید ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2014 09:51am
سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے جواب میں خیبر پختونخوا کی حکومت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس علاقے میں سیکیورٹی سخت ہے۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2014 09:37am
ایف آئی اے نے تین دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا ہے، جن پر ادارے میں غیر قانونی تقرریاں کرنے کا الزام ہے۔
شائع 12 مارچ 2014 11:43am
لاپتہ افراد کے مقدمے کے دوران جسٹس خواجہ نے کہا کہ کیا وفاق اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو نوٹس نہیں جاری کیے جائیں؟
شائع 12 مارچ 2014 10:18am
ان لاپتہ افراد کی سپریم کورٹ میں پیشی کے وقت پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاکہ میڈیا کی ان تک رسائی کو روکا جاسکے۔
شائع 05 مارچ 2014 07:51am
اسلام آباد کچہری حملے کے سوموٹو کیس کی سماعت میں عدالت نے ہلاک شدگان کے ورثاء کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2014 05:02pm
عدالتی بینچ نے پنجاب پولیس کو حکم دیا کہ وہ میجر محمد علی احسن کے خلاف اپنی تحقیقات جاری رکھے۔
شائع 27 فروری 2014 07:55am
عدالت نے خیبر پختونخوا کی حکومت کو ان ساتوں افراد کے ساتھ ان کے عزیزوں کو بھی دورانِ سماعت پیش کرنے کی ہدایت کی۔
شائع 26 فروری 2014 08:16am
سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ خاور محمود جنہیں آٹھ ماہ قبل مبینہ طور پر بہاولنگر سے اُٹھایا گیا تھا، اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
شائع 21 فروری 2014 08:15am
ایجنسیوں نے اس بات کا اعتراف تو نہیں کیا کہ یہ شخص ان کی حراست میں تھا، لیکن سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ گھر پہنچ گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2014 01:30pm
عدالتی حکم پر سیکریٹری دفاع نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں پیش رفت کے لیے چند روز کی مہلت دی جائے۔
شائع 14 فروری 2014 08:19am
پنجاب پولیس نے اکیس سالہ خاور محمود کی گمشدگی کی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو پیش کردی۔
شائع 13 فروری 2014 10:01am
قوانین سازی میں انسانی حقوق کا احترام، چیف جسٹس کا حکومت اور پارلیمنٹ کے لیے واضح پیغام۔
شائع 06 فروری 2014 07:00am
سپریم کورٹ میں سابق صدر مشرف کی لیگل ٹیم کی جانب سے دو علیحدہ درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
شائع 05 فروری 2014 08:25am
رپورٹ کے مطابق واقعہ کی انکوائری کے لیے ٹریبیونل کے ساتھ چار رکنی خصوصی میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا جاچکا ہے۔
شائع 04 فروری 2014 11:37am
چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قوانین کے نفاذ کو یقینی بنائے۔
شائع 04 فروری 2014 09:08am
جنرل مشرف کے وکیل نے سپریم کورٹ کے فل بینچ کے سامنے دعویٰ کیا کہ ان کے مؤکل کے خلاف تعصب سے کام لیا گیا تھا۔
شائع 30 جنوری 2014 08:48am
پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ عدالت اس قانون کو کالا قانون قرار دے، کہ یہ شہریوں کے بنیادی حقوق سے متضاد ہے۔
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2014 10:05am
ایسے لوگ جو اسلام آباد میں رہائش کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، ان ضرورت مند افراد کو فنڈز دینے چاہیئیں: سپریم کورٹ۔
شائع 24 جنوری 2014 07:57am
گزشتہ روز لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
شائع 21 جنوری 2014 09:19am
سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کو شیڈول میں تبدیلی کی اجازت دے دی ہے۔
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2014 04:38pm
سپریم کورٹ میں گزشتہ روز لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
شائع 11 جنوری 2014 10:04am
حکومت نے تینتالیس کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں بلدیاتی انتخابات میں مزید ایک سال کی تاخیر کی درخواست دی تھی۔
شائع 10 جنوری 2014 08:57am
پی سی او ججز نے رہائی کے فیصلے کو تحریری صورت میں جاری نہیں کیا چنانچہ بشیر بھٹی گیارہ سال سے جیل میں قید ہے۔
شائع 01 جنوری 2014 08:46am
عدالت نے وزارتِ پانی و بجلی کو حکم دیا کہ گیس فیلڈز کے اردگرد علاقوں کو ترجیحی بنیاوں پر گیس فراہم کی جائے۔
شائع 28 دسمبر 2013 10:03am
ایک سینیئر عہدیدار کے مطابق حکومت اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں جانے پر غور کررہی ہے۔
شائع 21 دسمبر 2013 01:04pm
اس وقت اسلام آباد ہائی کورٹ کی بحالی کے نتیجے میں برطرف چیئرمین اور قائم مقام چیئرمین دونوں ایکٹیو ہیں۔
شائع 19 دسمبر 2013 01:28pm
عمران خان عدالت میں کہا کہ یہ کسی ایک پارٹی کا مخصوص مقدمہ نہیں ہے، یہ جمہوریت کے مستقبل اور آئندہ نسلوں کا سوال ہے۔
اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2013 11:10am