ttp government pece talk
آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات میں قبائلی علاقوں میں طالبان کی جانب سے فوج کے خلاف جاری حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2014 09:18am
طالبان کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلوں سمیت دیگر معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
شائع 26 اپريل 2014 02:07pm
طالبان شوریٰ کے اجلاس کے دوران شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں امریکی ڈرون طیارے پرواز کرتے رہے۔
شائع 12 اپريل 2014 07:25am
حکام کے مطابق انصارالہند نامی ایک نیا گروپ اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں حملے کرسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2014 01:32pm
طالبان کمیٹی کے آرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے حکومت پر زور دیا کہ کہ بیان بازی کی بجائے طالبان کمیٹی کو اعتماد میں لے۔
شائع 05 اپريل 2014 12:14pm
یہ اجلاس وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے طلب کیا گیا ہے جس میں مذاکرات کے حوالے سے صورتحال زیرِ بحث ہو گی۔
شائع 29 مارچ 2014 09:06am
ذرائع کے مطابق طالبان نے اپنے دو ساتھیوں کی رہائی کے بدلے میں پروفیسر اجمل خان کو رہا کرنے پر اتفاق کیا۔
شائع 28 مارچ 2014 12:35pm
مذاکرات میں شامل ایک اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک فوری فیصلے نہیں ہوں گے جنگ بندی کا برقرار رہنا مشکل ہو گا۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2014 11:01am
عمران خان نے کہا کہ طالبان اور حکومت کے درمیان ملاقات سے معلوم ہوگیا کہ کون بات چیت اور کون جنگ کرنا چاہتا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2014 02:26pm
موسم بہتر نہ ہونے کی وجہ سے حکومتی کمیٹی طالبان قیادت سے ملاقات کے لیے روانہ نہیں ہوسکی: پروفیسر ابراہیم
شائع 25 مارچ 2014 12:05pm
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ کا کہنا تھا کہ طالبان سے کل براہ راست بات چیت کا ارادہ ہے۔
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2014 03:07pm
وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ براہ راست مذاکرات آئندہ چند روز میں شروع ہوجائیں گے۔
شائع 24 مارچ 2014 07:23am
وفاقی اور صوبائی سطح پر ریپڈ ریسپانس فورس اور نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی، وزیراعظم۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2014 09:31pm
ٹی ٹی پی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ احرارالہند کے خلاف فوجی کارروائی سے طالبان کو اعتراض نہیں ہو گا۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2014 07:08am
وزیرستان جانے والے اراکین میں مولانا یوسف شاہ، جماعتِ اسلامی کے پروفیسر ابراہیم خان اور مولانا عبدالحئی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2014 12:46pm
ٹی ٹی پی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کے مطابق آئندہ چند روز میں طالبان کی قیادت سے ملاقات کے حوالے سے فیصلہ ہوجائے گا۔
شائع 12 مارچ 2014 08:43am
قبائلی علاقوں میں آپریشن سے متعلق وزیر دفاع کے بیان پر اپوزیشن نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔
شائع 08 مارچ 2014 08:00am
پاکستان علماء کونسل کے مطابق اس عمل سے حکومت کو مذاکرات کے حامی اور مخالفیں میں فرق تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔
شائع 06 مارچ 2014 11:57am
ٹی ٹی پی کی مرکزی قیادت نے خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کی پابندی نہ کرنے والے گروپس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2014 09:41am
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ مذاکرات میں فوج کو شامل کرنے سے صورتحال خطرناک ہو گی۔
شائع 05 مارچ 2014 01:46pm
وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ پائیدار اور مستقل امن حکومت کی اولین ترجیح ہے
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2014 08:38am
جب وہ ہمیں ہلاک کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، ہم اپنے سر جھکا دیتے ہیں اور ان کی جنگ بندی کے اعلان پر ہم احسان مند ہوتے ہیں۔
شائع 03 مارچ 2014 02:05pm
ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی کے کوآرڈیننٹر نے طالبان کو کمیٹی کی کچھ گزارشات پیش کیں۔
شائع 26 فروری 2014 02:10pm
وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشورے کے بعد قومی سلامتی پالیسی تیار کی ہے۔
اپ ڈیٹ 26 فروری 2014 06:34pm
متحدہ کے قائد نے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتی تو آرمی کو چاہیے کہ وہ اقتدار پر قابض ہو جائے۔
شائع 26 فروری 2014 11:32am
طالبان کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ آئندہ چند روز میں حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان ایک اجلاس متوقع ہے۔
شائع 25 فروری 2014 01:12pm
آج منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اب تک کی مشاورت پر بریفنگ دی جائے گی۔
شائع 25 فروری 2014 07:50am
طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن مسئلہ کا حل نہیں ہے۔
شائع 24 فروری 2014 11:17am
وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں امن اور استحکام کے لیے تیار ہیں اور افواج ملکی سیکیورٹی کی ضامن ہیں۔
شائع 22 فروری 2014 07:56am
طالبان کمیٹی کے مطابق آپریشن مسائل کا حل نہیں ہے، کیونکہ دس برسوں میں ہزاروں معصوم عوام اس کا شکار ہوئے ہیں۔
شائع 21 فروری 2014 08:31am