خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلے میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے اور نا ہی اس کے لیے کل جماعتی کانفرنس کی ضرورت نہیں۔
شائع 19 فروری 2014 11:15am
طالبان ترجمان نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے معاملے پر تمام دھڑوں سے رابطے میں ہیں اور جلد ہی فیصلہ کرلیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2014 03:43pm
جب امن کی بحالی کے لیے مذاکرات جاری ہیں، تو پھر عسکریت پسندوں کے حملوں کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے۔
شائع 14 فروری 2014 02:11pm
حکومتی کمیٹی کے رکن کے مطابق اگر طالبان آئین کے تحت مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہیں تو حکومت کو مشکل کا سامنا ہوگا۔
اپ ڈیٹ 09 فروری 2014 02:00pm
طالبان کی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر یوسف شاہ کے مطابق طالبان قیادت سے ملاقات کے حوالے سے صورتحال دو روز میں واضح ہوجائے گی۔
شائع 08 فروری 2014 12:33pm
طالبان نے اپنی مذاکراتی کمیٹی سے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن بند کرتی ہے تو جنگ بندی پر اتفاق کیا جائے گا۔
شائع 07 فروری 2014 02:10pm
مفتی حسان کا کہنا تھا کہ یہ حملہ مدرسہ تعلیم القرآن پر ہوئے حملے میں معصوم طالبعلموں کی ہلاکت کا در عمل تھا۔
شائع 06 فروری 2014 09:16am
عمران خان اور مولوی کفایت اللہ کی جگہ اوریا مقبول جان اور انصار عباسی کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے: شاہد اللہ شاہد
شائع 04 فروری 2014 07:47am
مولانا فضل الرحمان نے طالبان سے مذاکرات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے اراکین کی نامزدگی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔
شائع 03 فروری 2014 07:56am
کمیٹی کے چاروں ارکان کل وزیر اعظم سے طالبان کے ساتھ بات چیت پر مشاورت کریں گے۔
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2014 07:48pm