FIFAWorldCup2022
اب تک جتنے بھی میچ کور کیے ہیں وہ اچھے ہی تھے اس وجہ سے اب اپنے انتخاب پر بھروسہ ہونے لگا ہے۔ اسی لیے میں کروشیا اور برازیل کا میچ دیکھنے گیا اور برازیل کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوگئی۔
شائع 10 دسمبر 2022 05:16pm
مقابلہ اتنا اعصاب شکن تھا کہ رات کے 3 بجے تو لگ رہا تھا کہ بس اب مزید ذہنی تناؤ برداشت نہیں ہوسکتا اور اب جلد سے جلد نتیجہ سامنے آجائے۔
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 12:42pm
برازیل اور کروشیا مقررہ وقت تک گول نہ کرسکے، اضافی وقت میں مقابلہ1-1 سے برابر رہا تاہم پنالٹی شوٹ پر کروشیا جیت گیا۔
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 12:12am
ہم گھومتے گھماتے، اور کوک اسٹوڈیو کے گانے سنتے، دوحہ سے دور زکریت کے ساحل کی جانب چل دیے۔ رات کے وقت وہ ساحل بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 07:05pm
ہم مراکش کے میچ میں تو نہیں گئے لیکن ہمیں یہ خبر ضرور مل گئی کہ رونالڈو کی جگہ اب پرتگال کی اسٹارٹنگ الیون میں نہیں بنتی۔
شائع 07 دسمبر 2022 08:46pm
مراکش اور پرتگال کا کوارٹر فائنل کافی دلچسپ ہوگا کیونکہ کہیں نہ کہیں دل میں یہ خواہش بھی ہے کہ مسلم ملک ٹورنامنٹ میں آگے تک جائے۔
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 01:17pm
مراکش نے پنالٹی کک پر 3 گول کیے جبکہ اسپین کی تجربہ کار ٹیم کوئی گول نہ کرسکی، مراکش کے گول کیپر نے شان دار کارکردگی دکھائی۔
شائع 06 دسمبر 2022 11:23pm
بھارت اور پاکستان میں اتنی چیزیں مشترک ہیں کہ بات کرنے کے لیے بہت سے موضوعات ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 08:05pm
برازیل کا پلڑا بھاری لگ رہا ہے لیکن اگر کروشیا برازیل کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئی تو یہ ایک کافی دلچسپ پیش رفت ہوگی۔
شائع 06 دسمبر 2022 02:07pm
کوارٹرفائنل کے لیے کروشیا اور جاپان کے درمیان مقررہ وقت تک مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا، اضافی وقت میں بھی کوئی ٹیم گول نہ کرسکی اور نتیجہ پنالٹی شوٹ پر ہوا۔
شائع 06 دسمبر 2022 12:20am
چونکہ دو میچ کور کرنے کی عادت ہو گئی ہے اس لیے صرف ایک میچ کور کرنے میں اب مزا نہیں آرہا۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 04:59pm
23 سالہ فرانسیسی اسٹار کیلن مباپے نے جب جب بال کے ساتھ بھاگنا شروع کیا تو ان کی رفتار روکنے میں پولش کھلاڑی ناکام نظر آئے۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 12:13pm
اپنے پہلے میچ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد لیونل میسی کی ارجنٹینا نے ٹورنامنٹ میں شاندار کم بیک کیا اور اب یہ ٹیم عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنا چکی ہے۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 11:52am
نیدرلینڈز نے امریکا کو 1-3 سے شکست دے کر کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی۔
شائع 04 دسمبر 2022 12:45am
لیجنڈ فٹ بالر کو کیموتھراپی کے مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر درد کش ادویات دی جارہی ہیں، رپورٹ
شائع 03 دسمبر 2022 11:59pm
جب ٹیمیں دوسرے میچ کے نتیجےکا انتظار کر رہی ہوتی ہیں اس وقت جو دل کی کیفیت ہوتی ہے، سچ پوچھیےتو مجھے یہ کیفیت بہت یاد آئے گی۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 02:21pm
ہم انتظار کررہے تھے کہ دوسرا میچ بھی ختم ہو تاکہ ہم خبر کو حتمی شکل دیں کیونکہ اُس میچ کے نتیجے کو اِس میچ پر اثر انداز ہونا تھا۔
شائع 03 دسمبر 2022 10:56am
جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دی جبکہ یوروگوائے کو گھانا کے خلاف فتح کے باوجود ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑا۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 06:11pm
جب کوئی بڑی ٹیم کو ہارتی ہے تو ان کے ردِعمل کا انتظار ہم صحافیوں کو مکسڈزون میں کرنا پڑتا ہے
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 03:38pm
سچ پوچھیے تو جب تک یہ عالمی کپ چلے گا تب تک ہمیں تھریلر کے لیے فلم دیکھنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 12:56pm
مراکش نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے دی جبکہ عالمی نمبر 2 بیلجیم اور کروشیا کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 06:12pm
میں نے اپنی زندگی میں بہت جگہوں پر خبریں لکھی ہیں کبھی ایئر پورٹ کے لاؤنج میں، کبھی ٹیکسی کی پچھلی نشست پر بیٹھے ہوئے تو کبھی بس میں۔
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 08:31pm
سیکیورٹی فورسز نے ایرانی ٹیم کی شکست پر جشن منانے والے 27 سالہ نوجوان کو براہ راست سر میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 02:24pm
اب جب آپ پورے منظر نامے سے واقف ہوچکیں ہیں تو اب آپ کو کل رات کا ڈراما نہ صرف سمجھ آئے گا بلکہ یہ قصہ سننے میں مزا بھی آئے گا۔
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 12:30pm
گروپ ڈی سے فرانس پہلے ہی کوارٹرفائنل میں پہنچ چکا ہے اور آسٹریلیا نے ڈنمارک کو شکست دے کر اپنی جگہ بنالی۔
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 07:58am
اگر ایران کل کا میچ جیت جاتا تو یہ زیادہ بڑی خبر ہوتی، خصوصاً اس وقت کہ جب ایران اندرونی مسائل کا شکار ہے، اگر ایران پہلی بار راؤنڈ آف 16 میں رسائی حاصل کرلیتا تو حالات کچھ مختلف ہوتے۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 07:03pm
ایرانی عوام حیران کن طور پر اپنی ٹیم کی شکست پر مایوس ہونے کے بجائے اپنی ہی ٹیم کی شکست پر جشن مناتے ہوئے اور سڑکوں پر نکل آئے۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 03:12pm
بیک وقت 2 میچ دیکھنے میں دشواری تو ہو رہی ہے لیکن منصفانہ کھیل دیکھنے کے لیے یہ تکلیف قابلِ قبول ہے۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 12:55pm
نیدرلینڈز نے قطر کو0-2 اور سینیگال نے ایکواڈور کو 1-2 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل سے باہر کردیا۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 10:56am
ہمارے بس ڈرائیور کو اسٹیڈیم کا راستہ معلوم نہیں تھا۔ وہ سب گوگل میپس کے ذریعے چلتے ہیں اور انہیں اسٹیڈیم کا صحیح اندازہ نہیں ہوتا۔
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 07:49pm