FIFAWorldCup2022
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے بھی ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کے لیے قطر کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 06:40pm
ہم یورپی گزشتہ 3 ہزار برسوں سے جو کچھ کر رہے ہیں اس کے لیے ہمیں آئندہ 3 ہزار برس تک معافی مانگنی چاہیے، گیانی انفانٹینو
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 06:45pm
صدیق گوٹھ میں صرف ایک گھر نہیں بلکہ پورا محلہ بے صبری سے فیفا ورلڈ کپ کے استقبال کا منتظر، روایتی رقص کے ساتھ آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 05:25pm
میری ملاقات ایک بھارتی فین سے ہوئی جس نے بتایا کہ قطر کا فین فیسٹیول برازیل میں ہونے والے فین فیسٹیول سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 09:36pm
پوگبا، صالح اور راموس جیسے بڑے کھلاڑی، 2022ء کے عالمی کپ کا حصہ نہیں ہوں گے۔
شائع 19 نومبر 2022 10:23pm
عالمی کپ ہر بار کی طرح اس بار بھی شہ سرخیوں میں رہے گا لیکن اس بار وجہ صرف فٹبال کا کھیل نہیں ہوگا۔
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 02:36pm
ورلڈ کپ میں اب بس 2 دن ہی رہ گئے ہیں اور قطر نے اپنے آپ کو سجایا بھی خوب ہے لیکن اب تک شائقین کا رش نظر نہیں آیا۔
اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 12:15am
اگر جیت کے ساتھ فاتح ٹیم کو بھاری انعامی رقم سے بھی نوازا جائے تو اس بات کی خوشی منانے میں کوئی مضائقہ بھی نہیں۔
اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 07:58pm
یقین جانیے کہ میڈیا سینٹر کو دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ اس ورلڈ کپ پر ہونے والے اخراجات کا اندازہ اس میڈیا سینٹر کو دیکھ کر ہی ہوجاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 01:15pm
عالمی کپ کی تیاری میں قطر نے دل کھول کر دولت خرچ کی ہے اور اس حوالے سے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔
شائع 17 نومبر 2022 09:53am
یہ میسی کا آخری ورلڈ کپ ہوگا جس میں وہ ارجنٹائن کو تیسری مرتبہ چیمپیئن بنوانے کے لیے میدان میں اتریں گے۔
اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 07:48pm
حکام نے ان ہلاکتوں کی وجہ اور تفصیلات نہیں بتائیں البتہ تینوں پاکستانی شہری ملٹی نیشنل ورلڈ کپ سیکیورٹی مشقوں کا حصہ نہیں تھے۔
شائع 28 اکتوبر 2022 09:17am
حیا کارڈ رکھنے والے افراد پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہوگی، وہ جب چاہے سعودی عرب آ اور جاسکتے ہیں، سعودی وزارت خارجہ
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 10:51am
21 نومبر کو شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں سیکیورٹی کے لیے پاک فوج کے دستے میں افسران، جونیuر کمیشنڈ افسران اور جوان شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 06:08pm
فٹ بال کپ کی افتتاحی تقریب آئندہ ماہ 20 نومبر کو ہوگی، جس میں متعدد عالمی شہرت یافتہ گلوکارائیں پرفارمنس کریں گی۔
شائع 08 اکتوبر 2022 02:50pm
گانے میں نورا فتیحی کے علاوہ دیگر عرب ڈانسرز و گلوکاراؤں نے بھی دل کو موہ لینے والی پرفارمنس کی ہے۔
شائع 07 اکتوبر 2022 08:36pm
ایک اندازے کے مطابق 26 سے 27 نومبر کے دوران دوحہ میں تقریباً 3 لاکھ 50 ہزار شائقین کی آمد متوقع ہے، قطری حکام
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 07:24pm
سوشل میڈیا میں فلسطین کے حامی تعریف جبکہ اسرائیلی اور صیہونی حامی اس کو شرم ناک یا نسل پرستی سے تعبیر کر رہے ہیں، رپورٹ
شائع 19 اگست 2022 12:26am
شائقین قومی فٹبال ٹیم کو میدان میں دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں تاکہ کھلاڑیوں نے گزشتہ برسوں میں جس نقصان کا سامنا کیا وہ اب ختم ہو۔
شائع 19 جولائ 2022 10:21am
نومبر سے دسمبر کے درمیان شیڈول 28 روزہ ایونٹ کے لیے مجموعی طور پر 20 لاکھ ٹکٹس دستیاب ہوں گی۔
اپ ڈیٹ 24 جون 2022 02:22pm
سیالکوٹ کا فٹ بال الریحلہ قطر میں شیڈول ورلڈ کپ میں استعمال ہوگی، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
اپ ڈیٹ 20 جون 2022 07:27pm
ہم لوگوں کو روایتی بدوی انداز میں صحرا اور ٹینٹ کے تجربے سے لطف اندوز کرانا چاہتے ہیں، انتظامی عہدیدار عمر الجبر
اپ ڈیٹ 16 جون 2022 09:18pm
جاپان نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دی جبکہ سعودی عرب نے چین سے میچ ڈرا کر کے ورلڈ کپ میں جگہ یقینی بنائی۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 08:39am
روس کی قومی ٹیم کی نمائندہ یا کلب کی ٹیموں کے فیفا اور یوئیفا مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کی جاتی ہے، فیفا اور یوئیفا کا بیان
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2022 12:22am
قطر فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا، دنیائے عرب کا پہلا اور ایشیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
شائع 21 دسمبر 2021 10:05am
قطر نے 2022 ورلڈ کپ کی میزبانی کے حصول کے لیے سابق سی آئی اے افسر کے ذریعے فیفا عہدیداروں کی برسوں تک جاسوس کرائی۔
اپ ڈیٹ 23 نومبر 2021 11:43pm
قطر میں ورلڈ کپ 2022 سے دو ہزار دن قبل دنیا کے پہلے ایئرکنڈیشند اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 25 مئ 2017 04:44pm
قطر میں ہونے والا ورلڈ کپ 2022 اکیس نومبر سے 18 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔
شائع 25 ستمبر 2015 07:38pm
میزبانی کے حقوق دینے کے دوران بے ضابطگیاں ثابت ہونے پر دونوں ملک ورلڈ کپ سے محروم ہو سکتے ہیں، فیفا عہدے دار۔
شائع 07 جون 2015 09:56pm
فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کے جرمن رکن نے کہا ہے کہ شدید گرم موسم کی وجہ سے قطر میں ایونٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
شائع 22 ستمبر 2014 06:04pm