Hamas Israel Conflict
یہ واضح ہے کہ ہم مزاکرات میں آگے بڑھ رہے ہیں، کچھ مثبت پیشرفت متوقع ہے لیکن ابھی تک ہم اہم نکات پر بات چیت کررہے ہیں، حماس ترجمان
شائع 05 مئ 2024 09:47am
سوئٹزرلینڈ میں ٹرنیٹی کالج ڈبلن اور لوزان یونیورسٹی کے طلبہ کلاسز معطل کرکے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔
شائع 05 مئ 2024 09:20am
امریکی فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں اور امریکی سفارت خانے کی معاونت سے ہی امریکی گلوکاروں کا کنسرٹ یونیورسٹی میں منعقد کیا جا رہا تھا، طلبہ
شائع 04 مئ 2024 09:26pm
حماس کا ایک وفد جنگ بندی معاہدے پر مزاکرات کرنے کے لیے مصر پہنچ گیا ہے۔
شائع 04 مئ 2024 12:42pm
عدالت یا اس کے عملے کو دھمکیاں عدالت کی مؤثر اور منصفانہ کام کرنے کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہیں، بیان
شائع 04 مئ 2024 11:41am
7 اکتوبر سے غزہ میں جاری جنگ کے بعد سے اب تک کم از کم 100 فلسطینی صحافی اور میڈیا کارکن شہید ہوچکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 11:46am
یہ کریک ڈاؤن ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کا عندیہ دیا ہے۔
شائع 03 مئ 2024 09:51am
ترکیہ اسرائیل سے درآمدات اور برآمدات نہیں کرے گا، غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگی، وزارت تجارت
شائع 03 مئ 2024 08:32am
یونیورسٹی کے کیمپسوں میں یہودی دشمنی اور کسی کے بھی خلاف نفرت انگیز تقاریر یا کسی بھی قسم کے تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، امریکی صدر
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 11:28pm
غزہ میں اسرائیل کی تقریباً سات ماہ سے جاری بمباری سے اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے، جس سے گنجان آباد پٹی کی بہت سی اونچی کنکریٹ عمارات ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں، رپورٹ
شائع 02 مئ 2024 06:15pm
غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کی وجہ سے دیگر مسلم ممالک کی طرح ملائیشیا میں بھی مغربی فاسٹ فوڈ ریسٹورانز کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 12:21pm
رفح میں آپریشن بہت بڑے سانحہ کا باعث بنے گا، رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتے، امریکی وزیر خارجہ
شائع 02 مئ 2024 10:27am
اسرائیل کو فوجی امداد فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، امریکا کو معصوم زندگیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے، خط
شائع 02 مئ 2024 09:52am
دنیا کو ‘نسل کشی اور ایک پوری قوم کا صفایا’ منظور نہیں کرنا چاہیے، کولمبین صدر گستاو پیٹرو
اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 09:54am
لوگوں کے دماغ میں اسرائیل سے متعلق غلط سوالات ڈالے جاتے ہیں، تاریخی حقائق نہیں بتائے جاتے، سربراہ جے یو آئی (ف)
اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 07:48pm
پولیس کی کیمپس سے 30 سے 40 افراد کو گرفتار کیا، مظاہرین کے ہاتھ پیچھے باندھے انہیں پولیس وین میں لے جاتے دیکھا گیا۔
اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:10pm
اسرائیل کو جرمن ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف درخواست پر عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ جاری کردیا۔
شائع 30 اپريل 2024 10:28pm
دونوں فریقوں نے فلسطینی مفاہمت کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا، چینی وزارت خارجہ
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:26pm
طلبہ معطل رہیں گے، وہ سمسٹر یا گریجویٹ مکمل کرنے کے لیے نااہل ہوں گے، انہیں تعلیمی، رہائشی اور تفریحی مقامات سے روک دیا جائے گا۔
شائع 30 اپريل 2024 03:02pm
شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم میں اپنی گفتگو کے آغاز پر ہی غزہ کی صورتحال پر بات کی جس پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:36pm
طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن سے دنیا بھر کے آمریت پسند امریکا سے سبق لے رہے ہیں کہ اپنے خلاف اٹھنے والی تنقیدی آوازوں کو مؤثر انداز میں کس طرح دبایا جائے۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 12:28pm
طلبہ اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ تعلقات اور شخصیات کا بائیکات کا مطالبہ کررہے ہیں۔
شائع 29 اپريل 2024 09:25am
امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے یرغمالیوں کی جلد رہائی کی کوششوں پر بات چیت کی۔
شائع 29 اپريل 2024 08:53am
غزہ اور یوکرین سمیت دیگر مقامات پر جنگوں اور تنازعات نے دنیا کی معاشی ترقی کی رفتار پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب کیے ہیں، وزیر خزانہ محمد الجدعان
شائع 29 اپريل 2024 12:46am
اسرائیل کو حماس کے ساتھ معاہدے طے کردینا چاہیے تاکہ ہم یہاں سے محفوظ طریقے سے نکل سکیں، اسرائیلی قیدی
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 01:51pm
اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی گاڑی نے سگنل بند ہونے پر سڑک کراس کرنے کی کوشش کی تھی۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 10:59pm
آپ کی دیدہ دلیری پر حیران ہوں، آپ شہری حقوق کی بات کرنے آئے جبکہ جرمنی فلسطینیوں کے حقوق کی بات کرنے والوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کر رہا ہے، شہری
شائع 27 اپريل 2024 05:29pm
خاتون پروفیسر کو زمین پر گھسیٹ کر حراست میں لیا گیا اور ایک اور مظاہرین پر 'ٹیزر' کا بھی استعمال کیا، مظاہرین
شائع 27 اپريل 2024 10:51am
مستقل جنگ بندی، غزہ کی پٹی میں اسرئیلی جارحیت کی مکمل بندش تک دشمن کے ساتھ معاہدہ نہیں کریں گے، رہنما حماس خلیل الحیہ
شائع 26 اپريل 2024 08:35pm
فوری علاج کے دوران بچے کا بایاں ہاتھ کاٹ دیا گیا جبکہ ڈاکٹرز کو مجبوراً اس کی زبان کا ایک حصہ بھی کاٹنا پڑا۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 07:03pm