PTI
سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد کے انٹرویوز لیے جارہے ہیں جس کے بعد امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2018 07:01am
سابق اپوزیشن لیڈر محمود رشید نے اوریا مقبول جان کا نام تجویز کیا، ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے تصدیق نہیں کی۔
اپ ڈیٹ 01 جون 2018 04:28pm
جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے اس دھڑے سے تعلق رکھتے ہیں جو پارٹی کی پوری توجہ صرف الیکشن جیتنے پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2017 09:13pm
تحریک انصاف کے حامیوں کے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ نے سب کو حیران کر دیا، جس کے بعد دو طرفہ ٹوئیٹس آنا شروع ہوئیں۔
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2015 03:35pm
قومی اسمبلی کے اسپیکر کی کوششوں کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام نے پی ٹی آئی کے خلاف تحاریک واپس لے لیں
اپ ڈیٹ 06 اگست 2015 01:47pm
پارٹی کو تنظیمِ نو سے لے کر ٹکٹس کی منصفانہ تقسیم تک بہت سارے شعبوں میں محنت کی ضرورت ہے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2015 12:30pm
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر اور پریزائڈنگ افسران نے دھاندلی کس کی ایما پر کی؟
اپ ڈیٹ 06 مئ 2015 01:54pm
ڈاکٹر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی کے اکثر اراکین قومی اسمبلی کا اصرار ہے کہ انہیں ایوان میں واپس جانا چاہیے۔
شائع 28 فروری 2015 11:13am
مرکزی دھارے کی تمام سیاسی جماعتوں نے الزامات کی سیاست شروع کردی ہے۔ اور حقیقی مسائل پر کوئی بات چیت نہیں ہورہی ہے۔
شائع 06 فروری 2015 03:02pm
وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق عمران خان دہشت گردوں کو ٹھیکہ دے رہے ہیں، 30نومبر کو جو بھی ہوا تحریک انصاف ذمہ دار ہوگی۔
شائع 16 نومبر 2014 06:36pm
ایسی انٹیلی جنس رپورٹس ملی ہیں کہ کچھ شرپسند اس جلسے اور شہر کے پُرامن ماحول کو خراب کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
شائع 24 اکتوبر 2014 10:30am
سرگودھامیں جلسےسےخطاب میں چئیرمین تحریک انصاف نےکہاکہ آئندہ جمعہ کوگجرات اور21نومبر کوسندھ میں لاڑکانہ میں جلسہ کریں گے
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2014 07:41pm
حلقہ این اے 149 میں ضمنی الیکشن کے غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے واضح برتری حاصل کرلی۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2014 01:28pm
حکومتی جماعت کے وفد سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ ایسی پارٹی کا کارکن نہیں رہنا چاہتا جو جمہوریت کے خلاف سازش کرے۔
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2014 06:34pm
تحریک انصاف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بینچ دو دن بعد کیس کی سماعت کرے گا
شائع 27 ستمبر 2014 08:33pm
ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے سندھ کی تقسیم کا کبھی مطالبہ نہیں کیا۔
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2014 12:35pm
پرویزرشید کاکہناہےکہ پارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملہ پر پہلے جشن منایا گیا اور مقدمات کے اندراج پر اس سے لاتعلقی ظاہر کی گئی
شائع 16 ستمبر 2014 08:00pm
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک سیلاب متاثرین کے لیے دھرنے ملتوی کر دیں۔
شائع 13 ستمبر 2014 07:07pm
پی ٹی آئی کے سربراہ نے اس کمپنی پر 2013ء کے انتخابات کے دوران بیلیٹ پیپرز چھاپنے کا الزام عائد کیا تھا۔
شائع 12 ستمبر 2014 01:25pm
چیئرمین تحریک انصاف کاکہناتھا کہ عبدالمالک کےمخالف امیدوارکے 600ووٹ غائب کیےگئے ان کی کامیابی کیلئے ریٹرننگ افسربدلاگیا۔
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2014 01:16pm
پی ٹی آئی نےریڈزون خالی کردیا،این اے128میں دھاندلی پرعدالت جانےکاعندیہ دیتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ کیاہے
شائع 06 ستمبر 2014 11:43pm
پی ٹی آئی کی تجاویز پر حکومت نے اپنا تفصیلی جواب بھیج دیا ہے، تاہم ذرائع کے مطابق تاحال دونوں اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2014 10:29am
دارالحکومت انتظامیہ، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک وفاقی وزیر کی ہدایت پر مظاہرین کیخلاف طاقت استعمال کی گئی۔
شائع 01 ستمبر 2014 04:13am
قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ ہم جمہوریت کو مستحکم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2014 04:29pm
چیئرمین تحریک انصاف کےمطابق اہم اعلان 24 گھنٹے کیلئے ملتوی کررہاہوں،مزیدمذاکرات نہیں ہوں گےآج ہی لائحہ عمل کااعلان ہوگا
اپ ڈیٹ 27 اگست 2014 11:54pm
عوامی تحریک نےحکومتی وفدسےسانحہ ماڈل ٹاؤن میں نامزدافرادکےخلاف مقدمے اوروزیراعلیٰ پنجاب کے استعفی کا مطالبہ کیا تھا
اپ ڈیٹ 28 اگست 2014 06:40am
آرمی چیف نے وزیراعظم سے اہم ملاقات کی ہے جبکہ ایم کیوایم کی جانب سے’’آئینی مارشل لاء‘‘لگائے جانے کاخدشہ ظاہر کیا گیاہے
اپ ڈیٹ 26 اگست 2014 10:42pm
اس فارمولے کے مطابق کابینہ میں کسی تبدیلی کیے بغیر کسی کو بھی وزیراعظم بنایا جاسکتا ہے۔
شائع 26 اگست 2014 09:05am
پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین ہے کہ پارٹی وزیر اعظم کے استعفی تک اپنی آزادی مارچ کو جاری رکھے گی۔
شائع 24 اگست 2014 06:50am
اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ استعفے اپوزیشن لیڈر کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
شائع 24 اگست 2014 06:15am