PTI
حکمران جماعت کو دھاندلی میں مدد فراہم کرنے پر نجم سیٹھی کو پی سی بی چیئرمین مقرر کیا گیا، سربراہ پی ٹی آئی۔
شائع 11 فروری 2014 08:41pm
پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری صحت کا انصاف پروگرام میں پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔
شائع 10 فروری 2014 09:18am
عسکریت پسندوں کی جانب سے شریعت کی تشریح پر اتفاق نہیں کرتا، عمران خان کا ایک انٹرویو میں بیان۔
شائع 08 فروری 2014 12:35am
پاکستان تحریکِ انصاف کے نائب چیئرمین نے کہا ہے کہ مذاکرات میں فوری بریک تھرو ممکن نہیں۔
شائع 04 فروری 2014 04:58pm
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں عمران خان کا نام ڈالنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2014 05:45pm
طالبان حکومت کے ساتھ امن بات چیت کے لیے اپنے نمائندوں کا چناؤ خود کریں، پی ٹی آئی سربراہ۔
شائع 02 فروری 2014 10:49am
جہاں پاکستان کا مفاد ہوگا وہاں کوئی سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں کریں گے، عمران خان کی وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو یقین دہانی
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2014 10:50pm
پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو اجلاس شروع ہونے سے پہلے اپنے بائیکاٹ کو جاری رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ کرنا ہوگا۔
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2014 09:35am
خوشاب کے حلقہ این اے 69 سے مسلم لیگ (ن) کامیاب جبکہ ضلع ہری پور کے حلقہ پی کے 50 سے پی ٹی آئی جیتی۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2014 01:47am
حالات فوجی آپریشن کی جانب جا رہے ہیں، قبائلیوں کی حمایت حاصل کی جائے تو اسے جیتا جا سکتا ہے، سربراہ پی ٹی آئی۔
شائع 22 جنوری 2014 06:59pm
قصور ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے مقامی رہنما مقصود احمد سمیت چار افراد ہلاک، پی ٹی آئی رہنما کے کی پراسرار ہلاکت
شائع 11 جنوری 2014 09:10pm
پاکستانی قیادت آنکھیں کھولے، پولیو وبا کی صورت پھوٹ پڑا تو ساری سیاست دھری رہ جائے گی۔
شائع 11 جنوری 2014 07:00am
جو گروپس بات چیت کے لیے تیار ہیں کم ازکم ان سے تو بات کی جائے، سربراہ تحریک انصاف۔
شائع 09 جنوری 2014 11:42pm
تجاوزات کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی تھا لیکن شہریوں کی تکلیف حقیقت ہے۔
شائع 02 جنوری 2014 07:10am
وزیراعظم کے بے عمل بیان اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا ڈبل گیم، کیا حملے تقدیر کا لکھا ہیں؟
شائع 30 دسمبر 2013 07:00am
اس قانون کے نفاذ سے ٹیکس دینے والوں کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ پوچھ سکیں کہ ان کی رقم کن ترقیاتی منصوبوں پرخرچ ہورہی ہے۔
شائع 26 دسمبر 2013 07:32pm
تحریک انصاف نے جس بھی حلقہ میں الیکشن میں حصہ لیا ہے دوبارہ گنتی کرائیں کبھی اعتراض نہیں کرینگے، عمران خان۔
شائع 17 دسمبر 2013 12:27am
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بلدیاتی انتخابات عدلیہ کےزیرانتظام کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
شائع 14 دسمبر 2013 05:05pm
امریکی وزیر دفاع کی پاکستانی قیادت کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی، دھمکیوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ۔
شائع 12 دسمبر 2013 09:02pm
انصافی' لاجک کے مطابق کیا بم دھماکوں میں مرنے والوں کے ورثا کو بھی طالبان کے خلاف خود ہتھیار اٹھا لینے چاہئیں؟'
شائع 11 دسمبر 2013 10:00am
نیٹو سپلائی کی بندش سے عالمی امداد کی بندش ہوئی تو اس کی ذمہ داری دھرنا دینے والوں پر ہو گی، پرویز رشید۔
شائع 10 دسمبر 2013 06:44pm
سچن خوش قسمت رہے کہ انہیں 70 اور 80 کی دہائی کی ویسٹ انڈین ٹیم کے فاسٹ باؤلروں کا سامنا نہیں کرنا پڑا، عمران خان۔
شائع 08 دسمبر 2013 01:13am
پی ٹی آئی کی نیٹو ناکہ بندی، امریکا نے بھی شاطرانہ چال چلی، راستہ بدل لیا۔
شائع 07 دسمبر 2013 07:10am
پی ٹی آئی سربراہ کی نیٹو سفیروں سے ملاقات، نیٹو سپلائی کی بندش پر پارٹی موقف کی وضاحت۔
شائع 06 دسمبر 2013 09:34pm
تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ان کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے۔
شائع 06 دسمبر 2013 11:56am
امریکا کے طورخم سرحد سے نیٹو سپلائی روکنے کے اعلان کو پی ٹی آئی نے اپنی 'حکمت عملی' کی جیت قرار دیا ہے۔
شائع 04 دسمبر 2013 05:57pm
سیاسی مبصرین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ اس کی احتجاجی مہم کے اثرات قومی معیشت پر پڑیں گے۔
شائع 02 دسمبر 2013 02:56pm
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر، پاکستان میں ایجنسی کے سربراہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونیوالوں کے قتل میں ملوث ہیں، پی ٹی آئی۔
شائع 27 نومبر 2013 08:09pm
پی ٹی آئی کی ڈرون سیاست گرم، ہمیشہ کی طرح احتجاج کے محاذ پر عمران کھڑے ہیں۔
شائع 26 نومبر 2013 06:29pm
دوسری جانب، صوبائی اسمبلی کے ارکان کا امریکی قونصل خانے تک مارچ، ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مراسلہ جمع کرایا ۔
شائع 25 نومبر 2013 02:50pm