talibantalks
افغان حکام کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر عام شہری ہیں، جبکہ حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2014 10:37am
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ طالبان شوریٰ سے آئندہ چند دنوں میں ملاقات ہو گی جو نتیجہ خیز ثابت ہو گی۔
شائع 16 مئ 2014 11:46pm
پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ خودکش حملوں سے شریعت نافذ نہیں ہوسکتی، مذاکرات کی کامیابی کے لیے وہ پُرامید ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 مئ 2014 08:45am
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گولیوں کے بجائے منطقی دلائل کا تبادلہ کیا جانا چاہیٔے۔
شائع 21 اپريل 2014 08:58am
طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت امن کے قیام کے لیے کوشش جارہی رکھیں گے۔
شائع 17 اپريل 2014 01:31pm
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرے گی۔
شائع 15 اپريل 2014 07:56am
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فوج ایک قومی ادارہ ہے اور ملک کی عزت ہے، ایک فرد کی وجہ سے اس کو فریق نہ بنایا جائے۔
شائع 10 اپريل 2014 11:26am
وزیراعظم ہاؤس اور وزارتِ داخلہ کے متضاد بیانات کے بعد بالآخر واضح کردیا گیا کہ رہا کیے جانے والے افراد غیر جنگجو ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2014 08:02am
مولانا اشرافی کے مطابق طالبان نے تجویز دی کہ زیرِ حراست غیرجنگجوؤں کی حقیقت کی جانچ ایک جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کی جائے۔
شائع 31 مارچ 2014 12:45pm
آج کے اجلاس میں سوالات کیے جاسکتے ہیں کہ ملک کے دوسرے اہم قومی دن کو عسکریت پسند جماعتوں نے کیونکر ہائی جیک کرلیا۔
شائع 24 مارچ 2014 08:42am
وفاقی اور صوبائی سطح پر ریپڈ ریسپانس فورس اور نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی، وزیراعظم۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2014 09:31pm
مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایسے علاقے میں ہوں جہاں طالبان شوریٰ کے رہنما بلا خوف و خطر آسکیں۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2014 04:49pm
وزیرستان جانے والے اراکین میں مولانا یوسف شاہ، جماعتِ اسلامی کے پروفیسر ابراہیم خان اور مولانا عبدالحئی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2014 12:46pm
ٹی ٹی پی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کے مطابق آئندہ چند روز میں طالبان کی قیادت سے ملاقات کے حوالے سے فیصلہ ہوجائے گا۔
شائع 12 مارچ 2014 08:43am
کورکمانڈر کانفرنس کے دوران مذاکرات میں فوجی نمائندگی کے حوالے سے کی جانے والی باتوں کو مسترد کردیا گیا۔
شائع 08 مارچ 2014 08:16am
سینیٹ کے اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف اور حکمران جماعت کے سینیٹروں نے طالبان سے متعلق حکومتی پالیسی پر سخت تنقید کی۔
شائع 05 مارچ 2014 12:34pm
طالبان اور حکومت کے درمیان جاری مذاکراتی عمل سے طالبان رہنما نے خود علیحدہ کرلیا ہے۔
شائع 03 مارچ 2014 12:34pm
امریکی اخبار نے سرتاج عزیزکے بیان کا حوالہ دیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اس خطے میں ریاست کی رٹ قائم کی جائے گی۔
شائع 27 فروری 2014 09:16am
منور حسن نے کہا کہ اگر شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے تو اس کا باضابطہ اعلان کیا جائے۔
شائع 21 فروری 2014 07:44am
خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلے میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے اور نا ہی اس کے لیے کل جماعتی کانفرنس کی ضرورت نہیں۔
شائع 19 فروری 2014 11:15am
دوسری جانب نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کے بعد خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
اپ ڈیٹ 17 فروری 2014 01:52pm
محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ یہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطرات سے نمٹتے ہوئے شہریوں کا تحفظ کرے۔
شائع 17 فروری 2014 11:07am
وزیرِ مملکت برائے امورِ داخلہ بلیغ الرحمان نے سینیٹ کے اجلاس میں کہا کہ مذاکرات آئین کے دائرہ کار میں ہی کیے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 12 فروری 2014 10:22am
ذرائع کے مطابق پی پی پی کے رہنماؤں نے قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے حکومت کی حمایت پر جھنجھلاہٹ کا اظہار کیا۔
شائع 10 فروری 2014 12:32pm
طالبان کی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر یوسف شاہ کے مطابق طالبان قیادت سے ملاقات کے حوالے سے صورتحال دو روز میں واضح ہوجائے گی۔
شائع 08 فروری 2014 12:33pm
رحمان ملک نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے ایکٹ 1997ء کی شک نمبر گیارہ کے تحت کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
شائع 08 فروری 2014 09:10am
طالبان نے اپنی مذاکراتی کمیٹی سے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن بند کرتی ہے تو جنگ بندی پر اتفاق کیا جائے گا۔
شائع 07 فروری 2014 02:10pm
مذاکرات کو صرف شورش ذدہ علاقوں تک محدود رکھا جائے، حکومت۔ حکومتی کمیٹی کتنی بااختیار ہے؟ طالبان
شائع 06 فروری 2014 01:42pm
مفتی حسان کا کہنا تھا کہ یہ حملہ مدرسہ تعلیم القرآن پر ہوئے حملے میں معصوم طالبعلموں کی ہلاکت کا در عمل تھا۔
شائع 06 فروری 2014 09:16am
جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ اگرچہ طالبان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن فوج اب بھی شدت پسندوں کے نشانے پر ہے۔
شائع 04 فروری 2014 08:06am