سرکاری اور طالبان کی منتخب کردہ مذاکراتی ٹیم کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ لیورپول کی ٹیم لیور پول کے خلاف کھیل رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2014 02:21pm
دوسری جانب مولانا سمیع الحق نے پی ٹی آئی کے سربراہ سے پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کی پیشکش قبول کرلیں۔
شائع 03 فروری 2014 07:57am
مولانا فضل الرحمان نے طالبان سے مذاکرات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے اراکین کی نامزدگی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔
شائع 03 فروری 2014 07:56am
پانچ اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
شائع 02 فروری 2014 07:29pm
حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے نئے اقدامات کے باوجود مسلح افواج اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔
شائع 31 جنوری 2014 08:41am
افغانستان میں امن کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس کے مقررین نے خبردار کیا کہ فاٹا میں فوجی آپریشن ملک کے لیے نقصاندہ ہوگا۔
شائع 29 جنوری 2014 10:17am
مولانا فضل الرحمان نے کہا انہیں حیرت ہے کہ کل جماعتی کانفرنس کی قراردادوں پر کیوں عملدرآمد نہیں کیا گیا۔
شائع 27 جنوری 2014 07:51am
طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سازگار ماحول پیدا کرے۔
شائع 27 جنوری 2014 07:48am
سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین نے کہا کہ حکمرانوں کی سستی کی وجہ سے طالبان نئے سرے سے منظم ہورہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2014 09:28am
وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ دہشت گردی سے مذاکرات کے ذریعے نمٹا جائے گا، چاہے کوئی پسند کرے یا نہیں کرے۔
شائع 02 جنوری 2014 09:49am
امریکی سفارت خانے کی حدود میں طالبان کی طرف سے دو راکٹ داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2013 05:22pm
مذاکرات کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا کے سیکریٹری داخلہ نے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2013 02:39pm
امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہیں کریں گے، سرتاج عزیز۔
شائع 20 نومبر 2013 04:12pm