اگر اسٹیبلشمنٹ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو مجھے بانی پی ٹی آئی کی آشیرباد حاصل ہے، عمران خان نے کہا کہ وہ اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں،سابق وفاقی وزیر کا ویڈیو بیان
شائع07 اپريل 202508:39am
شرکا کارپوریٹ فارمنگ کے خاتمے، کسانوں کی زمینوں سے بے دخلی اور متنازع نہروں کی تعمیر روکنے، گندم کی فی من قیمت خرید 4 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کریں گے۔
ضلع گوادر میں بھی دفعہ 144 نافذ ، کسی فرد یا گروہ کو لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، انتظامیہ
پی آئی بی کالونی تھانے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 279 ، 427 ، 337 ایچ 2 اور 34 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی، آئی او نے دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا
کیمیائی تجزیے میں بینزین، ٹولوئن گیسوں، لوہے اور میگنیشیم جیسی معدنیات کا انکشاف ہوا، پی پی ایل آگ بجھائے گی، اس کے بعد گیس تلاش کی جائے گی، ڈی سی کورنگی مسعود بھٹو
شمالی وزیرستان میں خوارج کے گروہ کی جانب سے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ06 اپريل 202507:53pm
انہوں نے خود پر الزام لگانے والوں کو سزا ملنے کی بات کرتے وقت کسی کا نام نہیں لیا اور نہ ہی بتایا کہ وہ کس معاملے پر بات کر رہی ہیں۔
شائع05 اپريل 202506:51pm
رمشا خان اور احد رضا میر کو گزشتہ کچھ عرصے سے ایک ساتھ تقاریب اور سیر سپاٹے کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد ان کے درمیان تعلقات اور دوستی کی خبریں بھی پھیلیں۔
موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کپڑوں کی دکان میں کام کرنے والی خاتون یکم اپریل کو اغوا کے بعد مضافاتی علاقے کے مکان میں لے جاکر ریپ کا نشانہ بنایا تھا، پولیس
شائع07 اپريل 202509:13am
بچپن میں اداکاری کا شوق نہیں تھا، بعد میں فلم اور ڈراما کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اداکاری کرنے کا شوق ہوا، خوش قسمت ہوں کہ آغاز میں ہی بڑے منصوبے ملے، اداکارہ
شائع05 اپريل 202502:22pm
پورا صوبہ سندھ، کراچی سے کشمور تک، نہری منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہا ہے، سندھ کے مفادات کا سودا کرنے والے عوام کی نظروں میں لعنت بن چکے ہیں، سردار عبدالرحیم
پروگرام کے دوران اداکار نے کیریئر کے آغاز کا ایک واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ اب سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ٹرولنگ کا نشانہ بنائیں گے کہ کہاں رنبیر کپور اور کہاں یہ؟
شائع05 اپريل 202512:54pm
وفد پاکستان کی داخلی سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتا لہذا وہ عمران خان سے ملاقات کریں گے اور نہ ہی ان کی رہائی کے معاملے پر کوئی بات ہوگی، دورے کے منتظمین کی وضاحت
پنجاب میں رمضان پیکیج اور سہولت بازاروں سے عوام کو ایک ارب 31 کروڑ کی بچت ہوئی، رمضان سہولت بازاروں سے 3 ارب 11 کروڑ روپے کی تاریخ ساز خریداری ہوئی، صوبائی وزیر اطلاعات
حکمران سازش کے تحت عوام کو نفرت کے راستے پر ڈالنا چاہتے ہیں، ساجد ترین ودیگر کی پریس کانفرنس، اختر مینگل کا لکپاس میں دھرنا جاری رکھنے، تمام اضلاع میں دھرنے دینے کا اعلان
براہ راست مذاکرات اس فریق کے ساتھ بے معنی ہوں گے جو اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل طاقت کے استعمال کی دھمکی دیتا ہے ، ایرانی وزیرخارجہ
کیٹ مڈلٹن کی جانب سے جسم کو مکمل ڈھانپنے والے لباس کے ساتھ جو دوپٹہ پہنا گیا، انہوں نے وہ دوپٹہ پہلی بار اکتوبر 2018 میں اپنے پہلے پاکستانی دورے کے دوران پہنا تھا۔
کراچی میں کئی ہفتوں تک رہ جانے والی اونیجا اینڈریو رابنسن کو 8 فروری کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براستہ دبئی امریکا کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔