اسلام آباد ہائیکورٹ میں مداخلت کے تاثر کی پرزور نفی کرتا ہوں، اٹارنی جنرل پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مداخلت کے تاثر کی پرزور نفی کرتا ہوں، اٹارنی جنرل پاکستان

آج کل تاثر دیا جا رہا ہے کہ عدلیہ یا ایگزیکٹو کے درمیان تعلقات خراب ہیں، خط لکھنے کا مقصد مداخلت نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جج کے خط کا متن سوشل میڈیا پر بھی آیا، منصور اعوان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 05:53pm
ویوو کے ایکس 100 سیریز کے فونز متعارف

ویوو کے ایکس 100 سیریز کے فونز متعارف

کمپنی نے ویوو: ایکس 100 ایس، ایکس 100 پرو اور ایکس 100 الٹرا پیش کردیے، جنہیں کیمروں اور فیچرز کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے۔ شائع 13 مئ 2024 10:55pm
ویوو کا مڈ رینج فون متعارف

ویوو کا مڈ رینج فون متعارف

کمپنی نے ویوو: وائے 100 کو فور جی ٹیکنالوجی میں 6.67 انچ اسکرین اور اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ پیش کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 11:47pm
’آئین میں بچوں سے کیے گئے وعدے کو پورا کرنے کے لیے ہم ایمرجنسی نافذ کررہے ہیں‘

’آئین میں بچوں سے کیے گئے وعدے کو پورا کرنے کے لیے ہم ایمرجنسی نافذ کررہے ہیں‘

اگر ہم ملک کے تمام بچوں کو معیاری تعلیم تک رسائی فراہم کرنے کے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر جامع کام کرنے کی ضرورت ہے اور اگر یہ کام ایمرجنسی کی آڑ میں ہو تو ایسا ہی صحیح۔ شائع 13 مئ 2024 10:04am
کراچی: صدیوں کی کتھا! (تیرہویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (تیرہویں قسط)

تاریخ کے اوراق، بہمن آباد شہر کی وسعت اور خوبصورتی کا ذکر کرتے نہیں تھکتے لیکن اس شہر کے زوال کے متعلق کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی ایک محقق دوسرے محقق سے اتفاق نہیں کرتا۔ شائع 03 مئ 2024 04:09pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (بارہویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (بارہویں قسط)

کراچی کا ایک اور نام ’عورتوں کا بندر‘ ہے جس سے عام فہم یہ مطلب یا معنیٰ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہاں عورتوں کی حکومت تھی یا یہاں ایک عورت حکمران تھی۔ شائع 19 اپريل 2024 04:04pm
سعودی وفد کا دورہِ پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات

سعودی وفد کا دورہِ پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات

عمران خان کے دورِ اقتدار میں سعودی ولی عہد نے دورۃ پاکستان کے دوران 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کیے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، بقول نپولین 'وعدہ ہر چیز کا کرو، عمل درآمد کسی پر نہ کرو'۔ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 04:41pm
’ایک مکار قوم کو لگام دینا انتہائی مشکل ہے‘

’ایک مکار قوم کو لگام دینا انتہائی مشکل ہے‘

مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔ شائع 17 اپريل 2024 04:05pm
فن لینڈ دنیا کا خوشحال ترین ملک کیوں ہے؟

فن لینڈ دنیا کا خوشحال ترین ملک کیوں ہے؟

عسکریت پسندی سے متاثرہ معاشرے فن لینڈ کے تجربے سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن سے دہشت گردوں کو تو مارا جاسکتا ہے لیکن انتہا پسندی ختم نہیں ہوگی۔ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:43pm
گوڈزیلا کونگ: دی نیو ایمپائر

گوڈزیلا کونگ: دی نیو ایمپائر

مونسٹر ورس سلسلے کی پانچویں اور تازہ ترین فلم پاکستان سمیت دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور ہر گزرتا دن اس کی پسندیدگی میں اضافہ کررہا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 10:28am
کیا جوابی کارروائی واقعی ایران کی فتح ہے؟

کیا جوابی کارروائی واقعی ایران کی فتح ہے؟

'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔ شائع 15 اپريل 2024 12:24pm