پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا پاکستان انڈیکس میں 565 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 75 ہزار 96 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ شائع 15 مئ 2024 10:42am وٹس١یپ
اڈیالہ جیل سیکیورٹی خدشات: عدالت کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ملتوی کرنے کا خط پنجاب حکومت کے محکمہ داخلہ کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے جیلوں پر حملے کے منصوبے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے، خط کا متن شائع 15 مئ 2024 10:55am وٹس١یپ
’جائیداد ڈکلیئرڈ ہے‘، دبئی لیکس کے بعد وضاحتوں کا سلسلہ جاری بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کے تمام اثاثے الیکشن کمیشن اور وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) میں رجسٹرڈ ہیں، ترجمان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 11:55pm وٹس١یپ
وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 میں ترامیم پر مشاورت کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت۔ شائع 14 مئ 2024 11:46pm وٹس١یپ
9 مئی مقدمات: شبلی فراز، راجا بشارت، زرتاج گل، زین قریشی کی ضمانت کنفرم راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ شائع 15 مئ 2024 10:52am وٹس١یپ
دبئی پراپرٹی لیکس میں سابق فوجی افسران کی جائیدادیں بھی شامل سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہے اور ان کی اہلیہ اس جائیداد کی موجودہ مالکن ہیں۔ شائع 15 مئ 2024 10:19am وٹس١یپ
بلوچستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید آپریشن کے دوران فوجی دستے نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مؤثر انداز میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر شائع 14 مئ 2024 11:21pm وٹس١یپ
کراچی: میٹرک امتحانات کے دوران نقل کرانے پر 2 اسکول مالکان سمیت 3 افراد زیر حراست امتحانات میں میٹرک بورڈ کی ناہلی بھی سامنے آ رہی ہے، آج نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ شائع 14 مئ 2024 07:32pm وٹس١یپ
دودھ کی قیمت میں اضافے کیلئے درخواست پر کمشنر کراچی متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ عدالت طلب کراچی میں ڈیری فارمرز کے لیے دودھ کی فی لیٹر قیمت 229 روپے مقرر کی جائے، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کراچی کی سندھ ہائی کورٹ سے استدعا شائع 14 مئ 2024 06:31pm وٹس١یپ
کراچی : اورنگی ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کا ریپ، مقدمہ درج پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید نے طبی معائنے میں بچی کے ساتھ ریپ کی تصدیق کی، بچی کے گھر کے اطراف کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ موجود نہیں ہے، پولیس اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 02:58pm وٹس١یپ
9 مئی مقدمات: شبلی فراز، راجا بشارت، زرتاج گل، زین قریشی کی ضمانت کنفرم راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ شائع 15 مئ 2024 10:52am وٹس١یپ
حکومت پنجاب کا راک سالٹ لیز کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف نیب سے رجوع کرنے کا فیصلہ راک سالٹ کی غیر قانونی لیز فوری معطل کی جائے، دنیا ہمارا نمک سستے داموں لے جا کر، ویلیو ایڈیشن کے ساتھ مہنگے داموں فروخت کرتی ہے تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟ مریم نواز شائع 14 مئ 2024 08:24pm وٹس١یپ
عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہوگا، فواد چوہدری پاکستان مسلمانوں کا بڑا خواب تھا، قوم کے لیڈر کو باہر لائیں، تلخیاں بڑھانے نہیں پانی ڈالنے کی ضرورت ہے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 12:24pm وٹس١یپ
مطالبات پورے نہ کیے جانے پر اہلکاروں نے ضلع خیبر میں بھی ڈی پی او آفس کو تالے لگادیے گزشتہ ہفتے سے جاری دھرنے میں متعلقہ حکام نہیں آئے، دوسرے مرحلے میں پولیو مہم کی سیکیورٹی سے انکار کردیں گے، آل فاٹا لیویز و خاصہ دار فورس کمیٹی شائع 14 مئ 2024 08:41pm وٹس١یپ
گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعلیٰ کو گورنر ہاؤس میں کھانے کی دعوت آپ اپنی نا اہلی اور کوتاہی کو لفظی جنگ سے نا چھپائیں، آپ فلمی ڈائیلاگ کا شوق پورا کریں لیکن عوام کے مسائل بھی حل کریں، فیصل کریم کنڈی شائع 14 مئ 2024 04:18pm وٹس١یپ
عوامی گورنر ہوں، ہر سیاسی جماعت کے پاس خود جاؤں گا، فیصل کریم کنڈی وزیر اعلٰی علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں، تمام سیاسی جماعتوں کو ملنا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا شائع 14 مئ 2024 11:50am وٹس١یپ
بلوچستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید آپریشن کے دوران فوجی دستے نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مؤثر انداز میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر شائع 14 مئ 2024 11:21pm وٹس١یپ
بلوچستان: دکی کول مائنز ایریا میں مسلح افراد کی فائرنگ، 5 افراد زخمی دکی کول مائنز ایریا میں مسلح افراد نے حملہ کیا، حفاظت پر تعینات نجی سیکیورٹی گارڈز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شائع 14 مئ 2024 06:06pm وٹس١یپ
بلوچستان: زمیندار ایکشن کمیٹی کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج چھٹے روز بھی جاری اگر مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو بلوچستان کے تمام قومی شاہراہوں کو بند کردیں گے، زمیندار ایکشن کمیٹی شائع 14 مئ 2024 10:53am وٹس١یپ