مقبوضہ کشمیر میں 5 سال سے جیل میں قید صحافی ضمانت پر رہا آصف سلطان کو اگست 2018 میں مطلوب دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:07pm وٹس١یپ
سلوواکیہ کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل رابرٹ فیکو ایک سرکاری اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے، وائس چیئرمین پارلیمنٹ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 08:46pm وٹس١یپ
امریکی صدر، اسرائیل کو مزید ایک ارب ڈالر کے اسلحے کی فراہمی کے خواہاں امریکی میڈیا کی جانب سے تصدیق کیے گئے اس نئے پیکج کو قانون سازوں کے ذریعے منظور ہونا ابھی باقی ہے۔ شائع 15 مئ 2024 05:46pm وٹس١یپ
روسی صدر یوکرین بحران کے حل میں چین کی دلچسپی کے معترف دستاویز میں موجود خیالات اور تجاویز ہمارے چینی دوستوں کی صورتحال کو مستحکم کرنے میں مدد کرنے کی حقیقی خواہش کو ظاہر کرتی ہیں، ولادیمیر پیوٹن شائع 15 مئ 2024 05:17pm وٹس١یپ
بھارت: والدین کی غفلت کے باعث آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار ہلاک ریاست تلنگانہ کے ضلع وگراباد کے گاؤں کے رہائشی 4 ماہ کے بچے کو سلانے کے بعد گھر میں اکیلا چھوڑ گئے تھے، پولیس شائع 15 مئ 2024 01:31pm وٹس١یپ
کینیڈا: سکھ رہنما قتل کے الزام میں ایک اور بھارتی شہری گرفتار گرفتار بھارتی شہری امندیپ سنگھ فرسٹ ڈگری قتل کے الزام میں پابند سلاسل ہے۔ شائع 15 مئ 2024 09:50am وٹس١یپ
پاکستان پر حملہ کرنے کی صورت میں بھارت کی امریکی حمایت پر ایٹمی خطرے کا انتباہ پاکستان کیخلاف کسی بھی بھارتی کارروائی کی مکمل حمایت سے کشیدگی بے قابو ہو سکتی ہے اور ایٹمی تبادلے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، رپورٹ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:48am وٹس١یپ
پراپرٹی لیکس، پاکستانی شہریوں کی صرف دبئی میں 12 ارب ڈالر کی جائیدادیں دنیا بھر کے چوٹی کے امیر افراد کی دبئی میں اربوں ڈالرز کی جائیدادیں موجود ہیں جن میں بیشتر جائیدادیں مبینہ طور پر ٹیکس بچانے کی غرص سے چھپا کر رکھی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:51am وٹس١یپ
فلوریڈا میں خوفناک بس حادثہ، 8 افراد ہلاک واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 30 منٹ پر واقعہ پیش آیا جب بس پک اپ ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی، بس میں 53 مزدور سوار تھے۔ شائع 15 مئ 2024 09:42am وٹس١یپ
غزہ جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکی فوجی افسر مستعفی 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد سے اب تک متعدد امریکی فوجی اہلکار مستعفی ہوچکے ہیں، رپورٹ شائع 14 مئ 2024 02:57pm وٹس١یپ
بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا رد عمل سامنے آگیا بھارت نے ایرانی بندرگاہ چابہار کو ترقی دینے اور چلانے کے لیے ایران کے ساتھ 10 سالہ معاہدہ کیا ہے شائع 14 مئ 2024 09:27am وٹس١یپ
پاکستان، چین کا خنجراب بارڈر کراسنگ کے ذریعے رابطے، ویزا کے آسان نظام پر تبادلہ خیال وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بیجنگ میں چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم ڈنگ زوکسیان سے ملاقات کی۔ شائع 15 مئ 2024 02:14pm وٹس١یپ
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50 افراد ہلاک، 27 لاپتا لینڈسلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 36 افراد شدید زخمی ہوئے، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 12:25pm وٹس١یپ
اسحق ڈار پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے وزیر خارجہ کا استقبال اعلٰی چینی حکام اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کیا۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 01:03pm وٹس١یپ
افغانستان: حالیہ سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 300 سے متجاوز سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بغلان ہے جہاں ایک ہزار سے زیادہ گھر تباہ ہو چکے ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام شائع 12 مئ 2024 09:45pm وٹس١یپ
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 34 افراد جاں بحق، 16 لاپتا سڑک تک رسائی کو ممکن بنانے کے لیے بھاری مشینری تعینات کردی گئی ہے، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 03:49pm وٹس١یپ
چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے نئے ایس او پیز تیار کرلیے، محسن نقوی پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں اور کوئی دشمن انہیں نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو سکتا، وفاقی وزیر داخلہ شائع 10 مئ 2024 10:38am وٹس١یپ