10 گرام سونے کی قیمت 2487 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 191 روپے تک جا پہنچی۔
شائع 15 مئ 2024 03:38pm
آئی ایم ایف کو ملک میں سرمایہ کاری کے ماحول کو مسخ نہ کرنے اور سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی آپریشنل کپیسٹی بہتر بنانے کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔
شائع 15 مئ 2024 01:45pm
مالی سال 24 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جائزہ رپورٹ جاری کردی۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 06:34pm
کراچی میں ڈیری فارمرز کے لیے دودھ کی فی لیٹر قیمت 229 روپے مقرر کی جائے، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کراچی کی سندھ ہائی کورٹ سے استدعا
شائع 14 مئ 2024 06:31pm
سونے کی قیمت میں آ ج بھی کمی دیکھی جب کہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 سو روپے کی کمی ہوئی تھی۔
شائع 14 مئ 2024 01:50pm
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے 27 مئی تک فریقین سے جواب طلب کر لیا۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 01:41pm
چاہے نفع بخش ادارے ہوں یا خسارہ میں جانے والے، تمام حکومتی اداروں کی نجکاری کی جائے گی، وزیر اعظم شہباز شریف
اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 12:09pm
آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف مشن نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، وزارت خزانہ
شائع 13 مئ 2024 10:04pm
اجلاس میں متعلقہ وزارتوں نے ایس آئی ایف سی کے دائرہ کار میں اہم شعبوں میں منصوبوں اور پالیسی اقدامات پر پیشرفت رپورٹ پیش کی۔
شائع 13 مئ 2024 10:24pm
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 03:31pm
12 سو روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
شائع 13 مئ 2024 01:29pm
سابق نگران وزیر بجلی محمد علی نے ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کے لیے کوئلے کی خریداری کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔
شائع 13 مئ 2024 09:44am
روپے کی قدر مستحکم اور افراط زر میں کمی آرہی ہے، پری بجٹ سیمینار سے خطاب
اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 04:19pm
آئی ایم ایف کے معاہدے کے ساتھ، مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.4 ارب ڈالر سے بڑھ کر 9 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گئے ہیں، اے ڈی بی
شائع 12 مئ 2024 09:43am
مہم کا مقصد قوانین کا موثر نفاذ ہے، شہری ٹیکس قوانین کی تعمیل کریں، رجسٹریشن یا ٹیکسیشن قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا جائے گا، شرجیل میمن
شائع 11 مئ 2024 05:21pm