بنگلہ دیش کا ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی قیادت نجم الحسین شانتو کریں گے، آل راؤنڈر شکیب الحسن ایک سال کے وقفے کے بعد ٹی 20 کرکٹ میں واپس آئے ہیں۔ شائع 15 مئ 2024 10:57am وٹس١یپ
تیسرے ٹی20 میں آئرلینڈ کو شکست، میچ اور سیریز پاکستان کے نام لورکان کے 73 رنز کی بدولت آئرلینڈ نے 7 وکٹوں پر 178 رنز بنائے، پاکستان نے بابر اور رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت باآسانی ہدف حاصل کر لیا۔ شائع 14 مئ 2024 10:32pm وٹس١یپ
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گزشتہ کئی ماہ سے واجبات سے محروم سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پچھلے کئی ماہ سے واجبات ادا نہیں کیے گئے۔ شائع 14 مئ 2024 07:25pm وٹس١یپ
آئرلینڈ نے 2025 میں اپنے پہلے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی آئرلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کے تحت اگلے سال اگست ، ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، کرکٹ آئرلینڈ شائع 14 مئ 2024 03:46pm وٹس١یپ
چیمپیئنز ٹرافی2025: تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی سیکیورٹی سربراہ کی پاکستان آمد آئی سی سی کے ہیڈ آف سیکیورٹی ڈیو مسکر نے چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر اور دیگر حکام سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات کی۔ شائع 14 مئ 2024 06:04pm وٹس١یپ
اذلان شاہ کے بعد وطن واپسی پر جتنی سپورٹ ملی اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، کپتان ہاکی ٹیم کافی عرصے سے پاکستان ہاکی ٹیم کو بالکل بھی سپورٹ نہیں کیا جارہا تھا لیکن وزیر اعظم، رانا مشہود اور ہاکی فیڈریشن کا شکریہ جنہوں نے سپورٹ کیا، عماد بٹ اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 11:47pm وٹس١یپ
’ان کی ٹریننگ دوبارہ کروائیں‘، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش محسن نقوی تماشائی کی بات سن کر مسکراتے رہے اور رضامندی کے انداز میں سر بھی ہلایا۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 02:52pm وٹس١یپ
آئرلینڈ کے خلاف جیت کا کریڈٹ بلے بازوں کو جاتا ہے، بابر اعظم میں خوش ہوں، ہم نے 18ویں اوور سے پہلے ہدف مکمل کرنے کا فیصلہ کیا تھا، میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:52am وٹس١یپ
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز: افغان مداح کی شاہین آفریدی سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل سیکیورٹی اہلکار نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔ شائع 13 مئ 2024 03:04pm وٹس١یپ
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے آئرلینڈ کیخلاف دوسرا ٹی 20 میچ جیتنے کے بعد بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں۔ شائع 13 مئ 2024 09:33am وٹس١یپ
دوسرے ٹی20 میں فخر، رضوان کی جارحانہ بیٹنگ، آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست لورکان کے 51 رنز کی بدولت آئرلینڈ نے 7 وکٹوں پر 193 رنز بنائے، رضوان اور فخر کی سنچریوں کی بدولت پاکستان نے 19 گیندوں قبل ہدف حاصل کر لیا۔ شائع 12 مئ 2024 11:21pm وٹس١یپ
اذلان شاہ کپ میں عمدہ کارکردگی، وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم لاہور پہنچ گئی، وزیر اعظم نے ٹیم کو مدعو کر لیا۔ شائع 12 مئ 2024 05:38pm وٹس١یپ
آئرلینڈ سے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، محسن نقوی آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین محسن نقوی کی ڈبلن میں کھلاڑیوں سے 2 گھنٹے طویل ملاقات شائع 12 مئ 2024 12:10pm وٹس١یپ
وزیر کھیل پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان 'ویلڈن قومی ہاکی ٹیم، وہ دن دور نہیں جب قومی کھیل ہاکی ایک بار پھر دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرے گی، فیصل کھوکھر شائع 12 مئ 2024 11:37am وٹس١یپ
ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس پر قومی کرکٹرز بھی بول پڑے محدود وسائل کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کی کامیابیوں پر فخر ہے، بابر اعظم کا ٹوئٹ شائع 12 مئ 2024 11:17am وٹس١یپ
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے تاحال محروم فائنل میچ سے پہلے ڈیلی الاؤنس کی ادائیگی کاوعدہ کیا گیا تھا لیکن تاحال کھلاڑیوں کو کچھ نہیں دیا گیا ہے، ذرائع شائع 12 مئ 2024 10:46am وٹس١یپ
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی فائنل میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جس میں جاپان نے 4 شوٹ آؤٹ پر 4 گول کیے جبکہ پاکستان نے 3 مواقع ضائع کیے اور صرف ایک گول کیا۔ اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 07:40pm وٹس١یپ