گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ 62 سالہ مریض رچرڈ ’رک‘ سلیمن خنزیرہ کے گردے کا ٹرانسپلانٹ ہونے کے دو ماہ بعد چل بسے۔
شائع 14 مئ 2024 08:27pm
چڑیا گھر کے پاس اصلی پانڈوں کی کمی تھی، اس کے متبادل کے طور پر ایسا عمل کیا، چڑیا گھر ترجمان
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 01:35pm
شمسی طوفان کے زمین سے ٹکرانے کے سبب زمین پر آنیوالی مقناطیسی لہروں سے قطب شمالی کی روشنیاں جنوب تک پھیل گئیں۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 03:47pm
خاتون نے کبھی بھی زندگی میں کسی بھی قسم کا گوشت نہیں کھایا تھا اور چکن سینڈوچ بھیجنے پر کنزیومر کورٹ میں ہرجانے کا دعویٰ کردیا۔
شائع 08 مئ 2024 10:58pm
بغلوں میں بنائے جانے والے چاول بال دراصل جاپان کا روایتی کھانا ہے، جسے اونیگری یا اونیسری (ONIGIRI) کہا جاتا ہے۔
شائع 08 مئ 2024 09:03pm
موم کو بطور سستے اور محفوظ متبادل ایندھن کے طور پر راکٹس کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، سی ای او جرمن کمپنی
شائع 06 مئ 2024 07:48pm
کیل کا پیچ خاتون کے پھیپھڑوں میں تقریبا دو ہفتے سے موجود تھا اور اس کے گرد ٹشو بن چکا تھا۔
شائع 27 اپريل 2024 09:42am
پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 08:10pm
الزیندرا ماریسا ردریگز سے قبل دنیا کی کسی بھی خاتون کو 60 سال کی عمر میں حسین ترین خاتون کا اعزاز نہیں ملا۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 11:53pm
ایس ایس پی کے بیٹے دانیال نے اپنے دوست علی کیریو کےقتل کا اعتراف کرلیا جب کہ مقتول ایک جج کا بیٹا تھا، پولیس
شائع 25 اپريل 2024 12:44pm
بکنگھم پیلیس کے قریب گھوڑے بے قابو ہوکر دوڑ پڑے، گھوڑوں کو قابو کرنے میں دو گھنٹے لگے، گھوڑے کئی مقامات پر ٹریفک سے بھی ٹکرائے۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 02:29pm
ڈچ اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کی کلمہ پڑھنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 11:19am
پرائمری اسکول ٹیچر بچوں سے امتحانی پیپر لینے کے بعد بارات سمیت ٹنڈو الہ یار سے ٹنڈو آدم خان دلہن لینے چلے گئے۔
شائع 20 اپريل 2024 04:29pm
ناخوش ہونے پر ملازمین سالانہ 10 چھٹیاں لے سکتے ہیں، چھٹی لینے پر کمپنی انتظامیہ ملازم سے کوئی سوال نہیں کرے گی۔
شائع 20 اپريل 2024 01:55pm
تمام بچے اور ان کی والدہ صحت مند ہیں اور ڈاکٹر ان کو بہترین علاج فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
شائع 20 اپريل 2024 12:43pm